ETV Bharat / city

'مسلمانوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت' - Inauguration of the State Office of jamiatul ulama hind in Rabindrani, Kolkata

جمعیت علماء ہند کے ریاستی صدر صدیق اللہ چودھری نے کولکاتا کے رابندرسرانی میں ریاستی دفتر کے افتتاحی تقریب میں کہا کہ 'ملک کے حالات نہایت ہی ناسازگار ہیں مسلمانوں کو مسلکی تفریق کو بالائے طاق رکھتے ہوئے متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے'۔

جمعیت علماء ہند کے ریاستی صدر صدیق اللہ چودھری
author img

By

Published : Oct 27, 2019, 7:52 PM IST

ریاست مغربی بنگال جمعیت علماء ہند کے ریاستی صدر صدیق اللہ چودھری نے کولکاتا میں جمعیت کے دفتر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے حالات نہایت ہی خراب ہیں۔

جمعیت علماء ہند کے ریاستی صدر صدیق اللہ چودھری

مسلمانوں کے لیے بہت ہی برا وقت ہے اس سے قبل ملک کی آزادی کے بعد بھی مسلمانوں پر اسی طرح کے حالات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ایسے حالات میں مسلکی تفریق کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملک کے مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

اہل حدیث، دیوبندی، بریلی سب آپس میں بھائی ہیں مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہوتے ہیں۔

اپنے دل کو بڑا کیجئے متحد ہوکر حالات کا مقابلہ کیجئے۔

اس موقع پر امام عیدین قاری فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں این آر سی کے نام پر جو بے چینی کا ماحول ہے اور کچھ لوگ این آر سی کے نام پر مسلمانوں کو خوفزدہ کر رہے ہیں اس سے ملک کے مسلمانوں کو بالکل پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، ہماری وطن پرستی پر کسی کو سوال اٹھانے کا حق نہیں ہیں ہم ہندوستانی تھے ہندوستانی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔

مسلمانوں کو گھبرانے کے بجائے حالات کا مقابلہ کرنا ہے اپنے دستاویزات کو سنبھال کر رکھیں ہندوستان میں 25 کروڑ مسلمان ہیں ان کی ہمت نہیں ہے کہ وہ ان کا این آر سی کریں۔

Intro:مغربی بنگال جمعیت العلما ہند کے ریاستی صدر صدیق اللہ چودھری نے آج ایک تقریب میں کہا کہ ملک کے حالات نہایت ہی ناسازگار ہیں مسلمانوں کو مسلکی تفریق کو دور کرنے کی وقت کہ اہم ضرورت ہے دیوبندی، بریلی یو یا اہل حدیث سب آپس میں بھائی ہیں ۔

Body:مغربی بنگال جمعیت العلما ہند کے ریاستی صدر صدیق اللہ چودھری نے آج کولکاتا میں جمعیت کے دفتر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک کے حالات نہایت ہی نامسائد ہیں اور خصوصی طور پر مسلمانوں پر کے لئے بہت برا وقت ہے اس سے قبل ملک کی آزادی کے بعد بھی مسلمانوں پر اسی طرح حالچات کا سامنا کرنا پڑا تھا اور آج بھی اسی طرح کے حالات سے مسلمان نبرد آزما ہیں ایسے میں مسلکی تفریق کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہوئے ملک کے مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے اہل حدیث، دیوبندی، بریلی سب آپس میں بھائی ہیں مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اپنے دل کو بڑا کیجئے متحد ہوکر حالات کا مقابلہ کیجئے۔اس موقع پر امام عیدین قاری فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں این آر سی کے نام پر جو بے چینی کا ماحول ہے اور کچھ لوگ این آر سی کے نام پر مسلمانوں کو خوفزدہ کر رہے ہیں اس،سے ملک کے مسلمانوں کو بالکل پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ہماری وطن پرستی پر کسی کو سوال اٹھانے کا حق نہیں ہیں ہم کال بھی ہندوستانی تھے آج بھی ہندوستانی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے مسلمانوں کو گھرانے کہ بجائے حالات کا ڈٹ کا مقابلہ کرنا ہے اپنے دستاویزات کو سنبھال کر رکھیں ہندوستان میں 25 کروڑ مسلمان ہیں ان کی ہمت نہیں ہے کہ وہ ان کا این آر سی کریں کسی کو گھرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔واضح رہے کہ آج کو کولکاتا کے رابندر سرانی میں جمعیت العلما ہند کے ریاستی دفتر کے افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا ۔

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.