ETV Bharat / city

بنگال کے ووٹرز سے پورے ملک کو توقعات: چدمبرم - sixth phase of the assembly election

مغربی بنگال میں چھٹے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج کہا کہ 'ووٹرز پورے ملک کے لیے بات کر سکتے ہیں کیونکہ انتخابات حکومت کو جوابدہ بنانے کا ایک ذریعہ ہے۔'

"Hopes Of Entire Nation In Hands Of Voters Of Bengal": P Chidambaram

author img

By

Published : Apr 21, 2021, 3:40 PM IST

Updated : Apr 21, 2021, 6:39 PM IST

چدمبرم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ "کل یعنی 22 اپریل کو مغربی بنگال میں چھٹے مرحلے کے لیے پولنگ ہے، رائے دہندگان کو پورے ملک کے لیے بات کرنے کا ایک بہت اچھا موقع ہے۔ ریلوے کے باہر لمبی قطار میں مہاجر مزدوروں کی تصویریں دل دہلا دینے والی ہیں۔ لوگ کھڑے ہیں اور اپنے شہروں اور گاؤں کی واپسی کے لیے بس اسٹیشنوں پر گھنٹوں انتظار کررہے ہیں۔"

بنگال کے رائے دہندوں سے پورے ملک کو توقع: چدمبرم

چدمبرم نے مزید کہا کہ 'اسپتالوں اور شمشان کے باہر پڑی لاشوں کے ساتھ مریضوں اور مردہ گھر کی ایمبولینسوں کو دیکھیں۔ کیا اپریل 2020 کے بعد سے کچھ بدلا ہے؟۔ ایک انتخابات ہی ہے جو حکومت کو جوابدہ ٹھہرا نے کے لیے ہے۔ ملک میں محکمہ صحت میں جو تباہی آئی ہے اس کے لیے بی جے پی پوری طرح سے ذمہ دار ہے۔ اب پورے ملک کو مغربی بنگال کے ووٹرز سے توقعات ہیں۔'

چھٹے مرحلے میں شمالی 24 پرگنہ کی 17 سمیت 43 سیٹوں کے لیے پولنگ ہونی ہے۔

چھٹے مرحلے میں 306 امیدوار چار اضلاع میں 43 نشستوں پر مقابلہ کریں گے۔ اس مرحلے میں بوتھوں کی کل تعداد 14،480 ہے۔

Last Updated : Apr 21, 2021, 6:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.