ETV Bharat / city

Governor Jagdeep Dhankhar Criticises Mamata Banerjee: گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر تنقید کی - Bengal Global Business Summit

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیراعلی ممتا بنرجی پر تنقید Jagdeep Dhankar Criticizes Mamata Banerjee کرتے ہوئے انہیں آئین کی پاسداری کا سبق پڑھایا ہے۔

Governor Jagdeep Dhankar Criticizes Mamata Banerjee

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 9:51 AM IST

گورنر جگدیپ دھنکر Governor Jagdeep Dhankar نے سوشل رابطہ ٹویٹر پر ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی Chief Minister Mamata Banerjee کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بھارتی آئین کے مطابق کام کاج کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Governor Jagdeep Dhankar Criticizes Mamata Banerjee
گورنر جگدیپ دھنکر کا وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر تنقید
مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو بھارتی آئین Indian Constitution کے مطابق کام کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ انہیں (وزیراعلیٰ ممتا بنرجی) کو گورنر جو ریاست کے آئینی سربراہ ہیں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔ یہ بھارت کے قانون کہتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی دستور کے مطابق کرنے کے معاملے میں کافی پیچھے ہیں۔ ہر وقت اور ہر معاملے میں وزیر اعلیٰ کو مشورہ دیا نہیں جا سکتا ہے۔گورنر مغربی بنگال جگدیپ دھنکر کے مطابق وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اہم معاملات کو گورنر کے ساتھ شئر نہیں کرتی ہیں۔ اس سے معاملہ سلجھنے کے بجائے مزید پیچیدہ ہو جاتا ہے۔انہوں نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر بنگال گلوبل بزنس سمٹ Bengal Global Business Summit، کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں استعمال میں ہونے والے سامان کی خریداری، گورکھا ٹریٹوریل اتھارٹی میں بدعنوانی معاملے سے متعلق اہم جانکاری کو گورنر کے ساتھ شئیر نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔مزید پڑھیں:

گورنر جگدیپ دھنکر کے طرف سے وزیر اعلی ممتا بنرجی پر تنقید کیے جانے پر اب تک پارٹی کی طرف سے کسی طرح کا رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.