ETV Bharat / city

پے کمیشن سفارشات کو حکومت قبول کرنے کو تیار: ممتا بنرجی - ریاستی ملازمین کے فیڈریشن کی ریلی سے خطاب

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی ریاستی ملازمین فیڈریشن کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کے لیے پے کمیشن کی سفارشات کو حکومت قبول کرے گی۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی
author img

By

Published : Sep 13, 2019, 6:56 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:57 AM IST

ریاستی ملازمین کے فیڈریشن کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ پے کمیشن کی سفارشات کی پہلی قسط موصول ہوئی ہے۔ پے کمیشن کی سفارشات کو حکومت قبول کرنے کو تیار ہے۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت کے پنشن اسکیم کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کے مفادات کو خیال رکھا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ گزشتہ 8 برسوں میں 5 فیصد ڈی اے میں اضافہ کیا گیا ہے جب کہ بایاں محاذ حکومت کے دور میں اس جانب کوئی بھی قدم نہیں اٹھایا گیا تھا۔

واضح رہے کہ سی پی ایم مزدور یونین کی قیادت میں کوآرڈی نیشن کمیٹی آف امپلائی، کانگریس اور بی جے پی کی گورٹمنٹ امپلائی کونسل بھی ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کے لیے مطالبہ کررہی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.