ETV Bharat / city

سوربھ گنگولی کی صحت بگڑنے سے مداحوں میں تشویش - سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک

بی سی سی آئی صدر سوربھ گنگولی کو دل کا دورہ پڑنے کی خبر سے ان کے چاہنے والے مضطرب ہوگئے ہیں۔ مشہور سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے مجسمہ بنا کر ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ وہیں، گنگولی کے دوست مانے جانے والے سی پی ایم کے رہنما اشوک بھٹاچاریہ بھی پریشان ہو اٹھے۔

Ganguly's fans and friends all are worried about his health
سوربھ گنگولی کی صحت کے حوالے چاہنے والے پریشان
author img

By

Published : Jan 2, 2021, 8:03 PM IST

بی سی سی آئی صدر سوربھ گنگولی کے دل کا دورہ پڑنے کی خبر سن کر ان کے مداح، دوست سبھی پریشان ہو گئے۔

اڑیسہ سے تعلق رکھنے والے مشہور سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے پُری کی ساحل پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوربھ گنگولی کا مجسمہ بنایا۔ انہوں نے ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کی دعا کی۔

سوربھ گنگولی کی صحت کے حوالے چاہنے والے پریشان

وہیں مغربی بنگال کے سلی گوڑی میونسپل کارپوریشن ایڈمنسٹریٹو بورڈ کے سابق سربراہ اور سی پی ایم کے سرکردہ رہنما اشوک بھٹاچاریہ اپنے عزیز دوست سورو گنگولی بھی یہ خبر سن کر مضطرب ہو گئے۔

سی پی ایم کے سرکردہ رہنما اشوک بھٹاچاریہ نے کہا کہ سوربھ گنگولی کو ہارٹ اٹیک کی خبر سن کر بہت برا لگا۔

اشوک بھٹاچاریہ ان کی تشفی بخش حالت کی خبر سن کر راحت کی سانس لی۔یہ بھی سن کر اچھا لگا کہ وہ خطرے سے باہر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سورو گنگولی کے ساتھ گھر یلو رشتے ہیں۔ ان کو لے کر ہمیشہ فکر مند رہتا ہوں۔ میرے گھر والے بھی ان کی صحت کے بارے میں فکرمند ہیں۔

مزید پڑھیں:

سورو گانگولی کو دل کا دورہ پڑا، اسپتال میں داخل

واضح رہے کہ آج دن میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوربھ گنگولی کو کولکاتا کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.