ETV Bharat / city

Foundation Jagbandho Girls High School: جگ بندھو گرلس ہائی اسکول کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد - توپسیا میں جگ بندھو گرلس ہائی اسکول کی سنگ بنیاد

جنوبی کولکاتا کے مسلم اکثریتی علاقہ توپسیا Topasia میں جگ بندھو گرلس ہائی اسکول Jug Bandho Girls High School کی نئی عمارت کی سنگ بنیاد رکھی گئی۔

جگ بندھو گرلس ہائی اسکول کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 2:10 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے چند کیلو میٹر کی دوری پر واقع مسلم اکثریتی علاقہ توپسیا میں واقع جگ بندھو گرلس ہائی اسکول Jug Bandho Girls High School کی نئی عمارت کی سنگ بنیاد رکھی گئی۔

مدینہ مسجد کے امام و خطیب و حافظ محمد اسلام کے ہاتھوں جگ بندھو گرلس ہائی اسکول کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد ڈالی گئی۔

جگ بندھو گرلس ہائی اسکول کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد
جگ بندھو گرلس ہائی اسکول کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد
اس موقع پر رکن پارلیمان ندیم الحق، مغربی بنگال کے وزیر جاوید احمد خان،کاونسلر نبدیتا سمیت علاقے کی اہم شخصیات موجود تھیں۔ رکن پارلیمان ندیم الحق نے اسکول کی نئی عمارت کی تعمیر کے لئے اپنے ایم پی فنڈ سے دس لاکھ روپے کے تعاون کرنے کا اعلان کیا۔

اس کے ساتھ ساتھ مستقبل میں تمام تر تعاون فراہم کرنے کی بھی بات کی گئی۔

سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کرنے والے دیگر رہنماؤں نے بھی جگ بندھو گرلس ہائی اسکول کی تعمیراتی کاموں میں بھرپور تعاون کرنے کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ مسلم اکثریتی تجارتی علاقہ توپسیا میں واقع جگ بندھو گرلس ہائی اسکول مسلم لڑکیوں کے لئے واحد اسکول ہے۔انفراسٹریکچر اور جگہ کی قلت کے سبب بچیوں کو دوسرے علاقوں کے اسکولوں میں داخلہ لینا پڑتا ہے۔اسی کے مدنظر اسکول کی نئی عمارت کی سنگ بنیاد ڈالی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.