ETV Bharat / city

سابق راجیہ سبھا رکن اور صحافی چندن مشرا کا انتقال - ETV BHARAT URDU

سابق راجیہ سبھا رکن اور صحافی کا چندن مشرا کا 65 برس میں انتقال ہوگیا۔ ان کی موت پر وزیراعظم مودی نے تعزیت پیش کیا ہے۔

NAT-HN-former-rajya-sabha-mp-and-journalist-chandan-mitra-passed-away-DESK
چندن مشرا
author img

By

Published : Sep 2, 2021, 11:34 AM IST

نئی دہلی: راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ اور صحافی چندن مشرا کا جمعرات کی صبح انتقال ہوگیا۔اس کی تصدیق ان کے لڑکے کُشان مشرا نے کی ہے، وہ 65 برس کے تھے۔

مشرا پائنیئر کے ایڈیٹر بھی رہے۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی سے راجیہ سبھا پہنچے تھے لیکن سال 2018 میں پارٹی چھوڑکر ممتا بنرجی کی پارٹی ترنمول کانگیرس میں شامل ہوگئے تھے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کی موت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ’’ چندن مشرا کو ان کی ذہانت اور بصیرت کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے سیاست کے ساتھ ساتھ میڈیا کی دنیا میں بھی اپنی پہچان بنائی۔ ان کے انتقال سے میں غمزدہ ہوں، ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔‘‘

NAT-HN-former-rajya-sabha-mp-and-journalist-chandan-mitra-passed-away-DESK
چندن مشرا کی موت پر وزیراعظم کا ٹوئٹ

مزید پڑھیں: کشمیر کے سب سے بڑے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کا انتقال

مشرا کے انتقال پر ملک کے کئی بڑے رہنماؤں نے رنج کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.