ETV Bharat / city

مرشد آباد: بازار میں آتشزدگی، پانچ دکانیں خاکستر - مغربی بنگال

مغربی بنگال میں مرشد آباد ضلع کے ہریہڑ پاڑہ بس اسٹینڈ کے نزدیک جمعہ کی صبح آگ لگ جانے سے کم از کم پانچ دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔

مرشد آباد میں بازار میں آگ لگنے سے پانچ دکانیں خاکستر

author img

By

Published : Jan 3, 2020, 3:30 PM IST

پولیس نے بتایا کہ آگ لگنے کے سبب پانچ دکانیں پوری طرح جل گئی ہیں۔ حادثے میں کسی کے متاثر ہونے کی کوئی رپورٹ نہیں ہے۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔

مقامی لوگوں نے بھی آگ بجھانے میں فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کی مدد کی۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے سبب یہ آگ لگی ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.