ETV Bharat / city

بابل سپریو کے خلاف ایف آئی آر - پریزائیڈنگ افسر

آسنسول پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار بابل سپریو پر 199 نمبر بوتھ پر تعینات پریزائیڈنگ افسر اور ترنمول کانگریس کے پولنگ ایجنٹ کو دھمکانے پر الیکشن کمیشن نے شکایت کی گئی تھی۔

پریسائڈنگ افسر کو دھمکانے پر بابل سپریو کے خلاف ایف آئی آر
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 8:43 AM IST

چوتھے مرحلے کی پولنگ کے دوران آسنسول پارلیمانی حلقہ کے بارہ بونی میں 199 نمبر بھوت میں داخل ہوکر ڈیوٹی پرتعینات پریذائیڈنگ آفیسر اور ترینامول کانگریس کے پولنگ ایجنٹ کو دھمکانے اس کے علاوہ محافظوں کے ساتھ موت میں داخل ہونے کے الزام میں بابل سپریو کے خلاف کمیشن نے ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ہے.
خواجہ ہوکے آصف ڈی جے پی کے امیدوار بابا لشکریوں نے بدھ میں داخل ہوکر ترنمول کانگریس کے پولنگ ایجنٹ کے ساتھ بحث و تکرار کی پریذائیڈنگ آفیسر کو دھمکی بھی دی جس کے بعد ترنمول کانگریس کے حامیوں نے ان کے خلاف احتجاج کیا اور ان کی گاڑی میں توڑ پھوڑ کی باب لشکریوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے ایک پولنگ ایجنٹ کو بھوت میں بیٹھنے نہیں دیا گیا جبکہ کانگریس کی جانب سے اس الزام کی تردید کی گئی ان کا الزام ہے کہ بھوت میں بی جے پی پولنگ ایجنٹ نہیں دے پائی اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی تھی جس کے بعد بابل سپریو کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے.

Intro:آسنسول پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار بابل سپریو پر 199 نمبر بوتھ پر تعینات پریزائیڈنگ افسر اور ترنمول کانگریس کے پولنگ ایجنٹ کو دھمکانے پر الیکشن کمیشن نے شکایت کی گئی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے کمیشن نے بابل شکریہ خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ہے

Body:چوتھے مرحلے کی پولنگ کے دوران آسنسول پارلیمانی حلقہ کے بارہ بونی میں 199 نمبر بھوت میں داخل ہوکر ڈیوٹی پرتعینات پریذائیڈنگ آفیسر اور ترینامول کانگریس کے پولنگ ایجنٹ کو دھمکانے اس کے علاوہ محافظوں کے ساتھ موت میں داخل ہونے کے الزام میں بابل سپریو کے خلاف کمیشن نے ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ہے.
خواجہ ہوکے آصف ڈی جے پی کے امیدوار بابا لشکریوں نے بدھ میں داخل ہوکر ترنمول کانگریس کے پولنگ ایجنٹ کے ساتھ بحث و تکرار کی پریذائیڈنگ آفیسر کو دھمکی بھی دی جس کے بعد ترنمول کانگریس کے حامیوں نے ان کے خلاف احتجاج کیا اور ان کی گاڑی میں توڑ پھوڑ کی باب لشکریوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے ایک پولنگ ایجنٹ کو بھوت میں بیٹھنے نہیں دیا گیا جبکہ کانگریس کی جانب سے اس الزام کی تردید کی گئی ان کا الزام ہے کہ بھوت میں بی جے پی پولنگ ایجنٹ نہیں دے پائی اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی تھی جس کے بعد بابل سپریو کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.