خبروں کے مطابق پولیس نے مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے بھانگوڑ تھانے کے قاسم پور مسلم اکثریتی گاؤں میں ایک شخص کو اپنے دو مہینے کے بچے کو فروخت کرنے کے الزم میں گرفتارکیا ہے۔
قاسم پور گاؤں میں رہنے والی فیروا بی بی نے اپنے شوہر شہید الاسلام پر اپنے پچے کو فروخت کرنے کا الزام عائد کیاہے۔ فیروزا بی بی نے اپنے شوہر شہیدالاسلام کے خلاف بھانگوڑ تھانے میں اپنے ہی دو مہینے کے بچے کو فروخت کرنے کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔ پولیس نے پورے معاملے کی تفتیش کے بعد شوہر کو بچہ فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد شہید نے اقبال جرم کر لیا ہے۔ بچے کو کولکاتا کے توپسیا علاقے فروخت کیا ہے۔
فیروزا بی بی کا کہنا ہے کہ آج دن میں وہ جب بازار سے واپس آئی تو بچے کو گھر میں نہیں پایا۔ ساس سے پوچھنے پر پتہ چلا کہ شہید اپنے بچے کو باہر لے گیا ہے۔'
انہوں نے کہا کہ موبائل کے ذریعہ شہید سے رابطہ ناکام ہونے کے بعد انہوں نے پولیس میں اس کی شکایت کی۔ انہوں نے کہا کہ' ان کے شوہر کو پیسے کی ضرورت تھی اور اسی وجہ انہوں نے ایسا واردات انجام دیا'۔
دو ماہ کے بچے کو فروخت کرنے کے الزام میں والد کی گرفتاری - شہیدالاسلام کے خلاف بھانگوڑ تھانے میں شکایت
جنوبی 24 پرگنہ کے بھانگوڑ کے قاسم پور میں پولیس نے ایک شخص کو اپنے ہی دو مہینے کے بچے کو فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کرکیا ہے۔