ETV Bharat / city

'بی جے پی کی جیت سے ٹی ایم سی پریشان' - 'بی جے پی کی جیت سے ٹی ایم سی پریشان'

مغربی بنگال سے بی جے پی کے صدر دلیب گھوش نے ایک بار پھر ترنمول کانگریس پر نکتہ چینی کی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 28, 2019, 12:06 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:18 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' ٹی ایم سی کا چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے، عوام انہیں پہچان چکے ہیں، وہ ٹی ایم سی ریاست میں بی جے پی کی جیت سے پریشان ہیں'۔

'بی جے پی کی جیت سے ٹی ایم سی پریشان'
انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی نے ٹی ایم سی کو چاروں خانے چت کردیا ہے، وہ عوام کے سامنے منہ دکھانے کے لائق نہیں رہے، اس لیے وہ چائے کی دکانوں پر جاتے ہیں۔'

خیال رہے کہ گذشتہ دنوں مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایک چائے کی دکان میں چائے بنائی تھی جس کے بعد مغربی بنگال کی سیاست میں ہلچل مچ گئی تھی، اس سلسلے میں دلیب گھوش نے ترنمول کانگریس پر سخت نکتہ چینی کی۔

انہوں نے کہا کہ' ممتا بنرجی چائے دکان پر جا رہی ہیں چائے بنا رہی ہیں اور دلتوں کے ساتھ چائے پی رہی ہیں'۔ جانے میں کوئی ہرض نہیں کوئی بھی جا سکتا ہے، لیکن عوام نے ان کو بھلا دیا ہے اسی لیے ان کو عوام سے رابطہ بڑھانے کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے'۔ جس کے لیے وہ عوام کے درمیان جا رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اب چا ہے جتنی بھی کوشش کرلے کچھ فائدہ نہیں ہونے والا ، عوام نے بی جے پی کو بنگال میں متبادل کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔

آج بی جے پی ریاستی کمیٹی کا الیکشن تھا اس سلسلے میں بی جے پی کے حامیوں کو مخاطب کرتے ہوئے دلیپ گھوش نے کہا کہ عہدے کے لیے جھگڑا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ پارٹی کے عزت کا خیال رکھیں پارٹی کے بارے میں سوچیں۔

واضح رہے کہ آج پارٹی کی اس میٹنگ میں بیشاکھی بنرجی کو مدعو نہیں کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں تنازعہ ہو گیا تھا۔

Intro:مغربی بنگال ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے ایک بار ترنمول کانگریس کی شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ترنمول کانگریس کے راہنما اور ان کی سربراہ ممتا بنرجی کے پاس عوام کے درمیان جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے بی جے پی نے ان کو بنگال میں چار خانے چیت کر دیا ہے عوام کے پاس یہ لوگ کس منھ سے جائیں گے.

Body:مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش اپنے بیانات کے لئے اکثر خبروں میں رہتے ہیں انہوں نے ایک بار پھر ترنمول کانگریس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہو کہا ہے کہ ممتا بنرجی چائے دکان میں جا رہی ہیں چائے بنا رہی ہیں دلتوں کے ساتھ چائے پی رہی ہیں جانے میں کوئی ہرض نہیں ہے جوبھی جا سکتا ہے لیکن عوام نے ان کو فراموش کر دیا ہے اسی لئے ان کو عوام سے رابطہ بڑھانے کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے جس کے لئے عوام کے درمیان جا رہے ہیں لیکن عوام کے پاس جائیں گے تو کٹ منی مانگے بی جے پی نے ان کو زبردست شکست دی ہے کوئی فائدہ نہیں ہے. انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اب چاہے جتنے بھی شری جار کرلے کچھ فائدہ نہیں ہونے والا ہے عوام نے بی جے پی کو بنگال میں متبادل کے طور پر منتخب کر لیا ہے. آج بی جے پی ریاستی کمیٹی کا الیکشن تھا اس سلسلے میں بی جے پی کے حامیوں کو مخاطب کرتے ہوئے دلیپ گھوش نے کہا کہ عہدے کے لئے جھگڑا کرنے کی ضرورت نہیں ہے پارٹی کے عزت کا خیال رکھیں پارٹی کے بارے میں سوچیں واضح رہے کہ آج پارٹی کی اس میٹنگ میں بیشاکھی بنرجی کو مدعو نہیں کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں تنازعہ ہو گیا تھا.

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.