ETV Bharat / city

Advocate Fayyaz Ahmad Khan on BJP Leaders: سی پی آئی ایم رہنما نے بی جے پی پر تنقید کی - سی پی آئی ایم رہنما نے بی جے پی کی تنقید کی

سی پی آئی ایم کے رہنما اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن Kolkata Municipal Corporation Election امیدوار ایڈووکیٹ فیاض احمد خان نے بی جے پی رہنما کے ذریعے مسلمانوں کو تنقید بنانے پر سخت مذمت کی ہے اور کہا کہ ایسے لوگ اپنی ناکامیوں پردہ ڈالنے کے بیان دیتے ہیں۔

CPI (M) leader Fayyaz Ahmed criticized the RSS

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 9:56 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما اور وارڈ نمبر 75 سے امیدوار ایڈوکیٹ فیاض احمد خان Advocate Fayyaz Ahmad Khan on BJP Leaders نے کہا کہ وی ایچ پی کے رہنماؤں کے بیان کی جتنی مذمت کی جائے بہت کم ہے۔ ایسے لوگ ملک کے لئے کینسر ہیں جو ملک کو مذہب کے نام پر کھوکھلا کر رہے ہیں۔ ان سے ہی ملک کو بھاری نقصان ہو رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے

انہوں نے کہا کہ وہ اپنی ناکامی اور غلطیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے اقلیتی طبقے کو ہدف بناتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ مسلمانوں کی خاموشی ہے، خاموشی اختیار کرنے کے سبب اقلیتی طبقے کو آسانی سے ہدف بنا لیا جاتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مسلمانوں بھارت کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ ان پر تنقید کرنے کا مطلب ایک ساتھ تمام مذاہب کے لوگوں پر تنقید کرنا ہے۔ اس طرح کی بیان بازی سے چند ہی لوگوں کو ہی فائدہ ہو سکتا ہے۔

سی پی آئی ایم کے رہنما CPIM leaders Fayyaz Ahmed نے کہا کہ بی جے پی یا پھر آر ایس ایس کے ایک ایسا رہنما کا نام بتائیں جو ملک کی جنگ آزاری میں اپنی جان قربان کی ہو، ایسا کوئی نام نہیں ہے۔ لیکن ایسے سینکڑوں نام مل جائیں گے جنہوں نے ملک کی آزادی کے لئے اپنی جان قربان کی ہے۔ ان میں عبدالحمید، سلطان ٹیپو، مولانا حسرت موہانی، مولانا قاسم نانوتوی، حافظ ضامن شہید، مولانا منیر نانوتوی، مولانا فضل حق خیرآبادی، رحمت اللہ کیرانوی، احمد اللہ شاہ مدراسی، مولانا عبد الحئی، ولایت علی عظیم آبادی اور عنایت علی عظیم آبادی کا نام قابل ذکر ہے اور اسے کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ ممتا بنرجی اپوزیشن جماعتوں کو ختم کرنے کے لئے بی جے پی کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.