ETV Bharat / city

شمالی 24 پرگنہ: مقامی باشندے اور پولیس کے درمیان جھڑپ

حکومت کی طرف سے مفت راشن تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لیکن راشن ڈیلر من مانی کر رہے ہیں اور طے شدہ مقدار سے کم راشن دے رہے ہیں۔

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 8:29 PM IST

Clash breaks out between police, locals in North 24 Parganas
مقامی باشندے اور پولیس کے درمیان جھڑپ

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بادوریا میں مقامی افراد حکومت کی طرف سے ملنے والے راشن میں بد عنوانی کا الزام لگاتے ہوئے راستے کو بند کردیا۔ پولیس جب وہاں پہنچی تو مقامی افراد نے پولس پر حملہ کردیا۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے بادوریا میں مقامی افراد حکومت کی جانب سے ملنے والے راشن میں بد عنوانی کرنے کا الزام تھے بادوریا میں سڑک کو بند کردیا۔ اس سلسلے میں جب پولیس کو اطلاع ملی تو پولیس مقامی افراد کو ہٹانے کے لیے پہنچی جہاں مقامی لوگوں نے پولیس پر حملہ کردیا۔

اسی طرح کا ایک اور واقعہ پرولیا کے بالا رام پور میں بھی پیش آیا جہاں مفت راشن تقسیم کرتے مقامی لوگوں نے بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے ناراضگی ظاہر کی اور دو جماعت کے درمیان تصادم شروع ہو گیا'۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ' حکومت کی طرف سے مفت راشن تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لیکن راشن ڈیلر من مانی کر رہے ہیں اور طے شدہ مقدار سے کم راشن دے رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگوں میں ناراضگی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.