ETV Bharat / city

مرکزی حکومت ضرورت کے مطابق ویکسین مہیا کرانے میں ناکام: فرہاد حکیم - ویکسین فراہم کرانے میں مودی سرکار ناکام

کولکاتا کارپوریشن کے ایڈمینسٹریٹر فرہاد حکیم نے ویکسینیشن کی کارروائی بند ہونے کے لئے مرکزی حکومت کو ذمہ دار ٹھراتے ہوئے کہا کہ مرکز ضرورت کے مطابق ویکسین مہیا نہیں کرا رہی ہے۔

wb_kol_02_centreal govt is not providing covishield as required_vis_7204837
حکیم
author img

By

Published : Aug 10, 2021, 1:01 AM IST

کولکاتا کارپوریشن کے ایڈمینسٹریٹر فرہاد حکیم نے ویکسینیشن کی کارروائی بند ہونے کے لئے مرکزی حکومت کو ذمہ دار ٹھراتے ہوئے کہا کہ مرکز ضرورت کے مطابق ویکسین مہیا نہیں کرا رہی ہے۔کوویشیلڈ ویکسین کو لیکر مسئلہ ہے۔ کوویشیلڈ کی عدم دستیابی سے ویکسینیشن کا کام رکا ہوا ہے۔ اگر مرکز نے کوویشیلڈ کی فراہم کی تو سوموار سے کولکاتا میں ویکسینیشن کا کام شروع کر دیا جایے گا۔

کولکاتا میں جمعہ کے روز سے ہی کوویشیلڈ کی عدم دستیابی دیکھی جا رہی ہے۔جس کی وجہ سے عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ یہ باتیں کولکاتا کارپوریشن کے ایڈمینسٹریٹر فرہاد حکیم نے کہی۔

مزید پڑھیں: فرہاد حکیم نے پہلی پبلک سی این جی بس کا افتتاح کیا

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہفتہ کو دیر رات تک مرکز کی طرف سے ضرورت کے مطابق ویکسین فراہم کرائی جاتی ہے تو سوموار سے عام لوگوں ویکسین دینے کا کام پھر سے شروع کر دیا جائے گا۔ بار بار مرکزی حکومت سے ریاست کو ضرورت کے مطابق ویکسین فراہم کرانے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس سلسلے میں خط بھی لکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.