ETV Bharat / city

سی بی آئی کی ترنمول کانگریس کے رہنما شیخ سفیان سے پوچھ گچھ - CBI interrogates Trinamool Congress leader

سی بی آئی کی ٹیم نے اسمبلی انتخابات 2021 کے دوران نندی گرام اسمبلی حلقے میں ترنمول کانگریس کی امیدوار ممتابنرجی کے پولنگ ایجنٹ شیخ سفیان سے پوچھ گچھ کی-

سی بی آئی کی ترنمول کانگریس کے رہنما شیخ صوفیان سے پوچھ گچھ

author img

By

Published : Sep 16, 2021, 10:39 PM IST

Updated : Sep 18, 2021, 4:59 PM IST

مغربی بنگال میں رواں سال مارچ اور ایریل میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بعد ریاست میں ہوئی سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان خونی جھڑپوں کا معاملہ سنگین ہو چکا ہے۔ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد سے شروع ہونے والی سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان خونی جھڑپوں کے معاملے کی سی بی بی کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہے۔

سی بی آئی کی ٹیم سیاسی تصادم سے پوری طرح سے متاثر ہونے والے اضلاع مشرقی مدنی پور، کوچ بہار، جلپائی گوڑی، بردوان جنوبی 24 پرگنہ اور شمالی 24 پرگنہ کے دورے پر ہے اور مقامی لوگوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ سی بی آئی کی ٹیم نے سیاسی تصادم کی تفتیش کے دوران مشرقی مدنی پور کے ہلدیا پہنچی اور اسمبلی انتخابات کے دوران نندی گرام اسمبلی حلقے میں ممتابنرجی کے پولنگ ایجنٹ شیخ سفیان سے پوچھ گچھ کی۔

یہ بھی پڑھیں:مغربی بنگال حکومت کے ترقیاتی منصوبوں میں تمام مذاہب کے لوگ شامل: امرالاسلام

اسمبلی انتخابات 2021 میں ممتابنرجی کے پولنگ ایجنٹ رہے شیخ صوفیان نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے۔ معاملہ کلکتہ ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اتنا ضرور کہیں گے کہ وہ بے قصوروار ہیں۔ ان پر عائد تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔

Last Updated : Sep 18, 2021, 4:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.