ETV Bharat / city

Calcutta High Court Dismisses BJP's Plea: کولکاتا کارپوریشن انتخابات مرکزی فورسز کی نگرانی میں کرانے کی اپیل خارج - کلکتہ ہائی کورٹ میں کولکاتا کارپوریشن الیکشن سے متعلق سماعت

مغربی بنگال بی جے پی نے کلکتہ ہائی کورٹ میں کولکاتا کارپوریشن انتخابات Kolkata Municipal Corporation Election مرکزی فورسز کی نگرانی میں کرانے کی اپیل کی تھی۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے بی جے پی کی عرضی خارج کی

author img

By

Published : Dec 16, 2021, 1:27 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ نے کولکاتا کارپوریشن انتخابات مرکزی فورسز کی نگرانی میں کرانے کی اپیل کو خارج کر دیا ہے۔

ریاستی بی جے پی West Bengal BJP نے کولکاتا کارپوریشن انتخابات مرکزی فورسز کی نگرانی میں کرانے کی اپیل کی تھی جسے کلکتہ ہائی کورٹ نے خارج کر دیا۔ اس سے قبل بھی کولکاتا کارپوریشن انتخابات میں مرکزی فورسز کی تعیناتی کو لیکر بی جے پی نے سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے کی سنوائی کرنے سے انکار کر دیا تھا اور معاملہ کلکتہ ہائی کورٹ کے حوالے کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Kolkata Municipal Corporation Election: خوش آئند بات یہ ہے کہ سیاست نئی نسل کو منتقل ہو رہی ہے

کلکتہ ہائی کورٹ نے کولکاتا کارپوریشن انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل کو خارج کر دیا اور انتخابات طے شدہ وقت پر ہی کرانے کی ہدایت دی۔ بی جے پی کے چار امیدواروں نے تحفظ کو لیکر شکایات درج کرائی ہے۔ ان کو پولس تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے ریاست کے باقی تمام میونسپل کارپوریشن کے انتخابات جلد اور کم سے کم مراحل Quick and minimal phases میں کرانے کی بھی ریاستی حکومت کو ہدایت دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.