ETV Bharat / city

کولاکاتا: بی جے پی وفد کی ریاستی الیکشن کمیشن سے شکایت - ترنمول کانگریس کے خلاف متعدد الزامات

مغربی بنگال بی جے پی وفد نے آج ریاستی الیکشن کمیشن پہنچ کر متعدد شکایتیں درج کرائیں۔ وفد میں سواپن داس گپتا، ارجن سنگھ، سبیاساچی دتا اور شیسیر بجوریا شامل تھے۔ بی جے پی نے منصفانہ اور پر امن انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔

bjp delegation met state election commission and complaints against tirumala congress

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 10:54 PM IST

اسمبلی انتخابات کے مد نظر متعدد شکایات کے حوالے سے بی جے پی کا ایک وفد نے ریاستی الیکشن کمیشن پہنچا اور ترنمول کانگریس کے خلاف متعدد شکایتیں درج کرائیں۔ بی جے پی وفد میں سواپن داس گپتا، ارجن سنگھ،سبیاساچی دتا اور شیسیر بجوریا بھی شامل تھے۔
بی جے پی وفد نے ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس کے خلاف متعدد الزامات عائد کیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ کل ہی الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا، ایک دن بعد بی بی جے پی ترنمول کانگریس کے خلاف متعدد شکایات لیکر الیکش کمیشن پہنچ گئی۔

ان کا الزام ہے کہ ضابطہ اخلاق جاری ہونے کے بعد چار آئی پی ایس افسران کو ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کی سیکورٹی کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ممتا بنرجی کی سیکورٹی کے لیے مرکزی فورس کو تعینات کیا جائے کیوں کہ چار آئی پی ایس افسران اگر ترنمول کانگریس سربراہ ممتا بنرجی کی سیکورٹی میں مصروف رہے تو انتخابات کی کارروائی متاثر ہو سکتی ہے۔'

انہوں نے الزام لگایا کہ ضابطہ اخلاق جاری ہونے کے بعد کئی میونسپل میں پچھلے دروازے متعدد ورک آرڈر جاری کیے گئے ہیں۔'

اس کے علاوہ انہوں نے الیکشن کمیشن سے منصفانہ اور پر امن انتخابات کرانے کی اپیل کی اور ووٹروں کے لیے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ لوگ بے خوف ہو کر ووٹ ڈال سکیں اور اپنے حق رائے دہی کا آزادی کے ساتھ استعمال کر سکیں۔'

بی جے پی رہنما سوپن داس گپتا نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے رہنما انوبرتا منڈل جو کہہ رہے ہیں 'کھیلا ہو بے' اس کا کیا مطلب ہم سب جانتے ہیں۔ اس لیے ہم نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ لوگ اپنا ووٹ بے خوف ڈال پائیں اس کے لیے بے خوف ماحول بنایا جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.