ETV Bharat / city

Ranji Trophy 2022: رنجی ٹرافی مقابلے میں بنگال کی مسلسل تیسری جیت - مغربی بنگال نے تیسری جیت درج کی

مغربی بنگال کی ٹیم نے رنجی ٹرافی میں مسلسل جیت درج کرتے ہوئے چھتیس گڑھ کے خلاف تیسرا مقابلہ 152 رنوں سے جیت لیا ہے Bengal win in Ranji Trophy۔

Ranji Tarophy 2022
Ranji Tarophy 2022
author img

By

Published : Mar 6, 2022, 10:33 PM IST

مغربی بنگال کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جا رہے رنجی ٹرافی میچ میں ابھیمنو ایشورن کی شاندار سنچری اور گیندبازوں کہ عمدہ کار کردگی کہ بدولت بنگال نے چنڈی گڑھ کو 152 رنوں سے روند کر رنجی ٹرافی مقابلے میں مسلسل تیسری جیت درج کی Bengal Win Third Match in Ranji Trophy 2022۔
وہیں بہار کو چھتیس گڑھ کی ٹیم نے 15 رنوں سے شکست دیا۔

Ranji Tarophy 2022
Ranji Tarophy 2022

بنگال کی جانب سے دیے گئے 413 رنوں کے بڑے ہدف کے تعاقب میں چنڈی گڑھ کی پوری ٹیم 96.2 اوورز میں 260 رن بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔
چنڈی گڑھ کی جانب سے جسکرن سنگھ 60 رن، امرت لوبنا 57 رن اور منن ووہرا 40 رن بنا کر آوٹ ہوئے۔ اس کے بعد ٹیم کے دیگر بلے باز خاطر خواہ رن بنانے میں ناکام رہے۔

رنجی ٹرافی میچ کے آخری دن کے آخری سیشن میں چنڈی گڑھ کی پوری ٹیم 96.2 اوورز میں 260 رن بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔
بنگال کی جانب سے ایشان پورل کو تین، جبکہ نیل کانتا داس اور میکش کمار کو دو دو وکٹ ملے، اس کے علاوہ شہباز احمد، انستوپ مجومدار اور شائن منڈل کو ایک ایک وکٹ ملے۔
اس سے قبل چنڈی گڑھ کی دعوت پر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بنگال کی پوری ٹیم نے 115.3 اوورز میں 437 رن بنائے جس میں ابھیمنو ایشورن 114 رنوں کی عمدہ اننگ کھیلی۔
اس کے علاوہ استوپ مجمدار 95 رن اور شائن منڈل نے 97 رن بنائے. بنگال نے دوسری اننگ میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 181 رن بنا کر ڈکلیر کر دیا۔
مزید پڑھیں:

چنڈی گڑھ کی ٹیم پہلی اننگ میں 206 اور دوسری اننگ میں 260 رن بنا کر آل آؤٹ ہو گئی. بنگال تین میچوں میں تین جیت کے ساتھ 18 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ چنڈھی گڑھ ایک پوائنٹ کے آخری پوزیشن پر ہے۔
مغربی بنگال کے ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے رنجی ٹرافی مقاملے میں بہار کو چھتیس گڑھ کی ٹیم نے 15 رنوں سے شکست دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.