ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے دلیپ گھوش نے کہاکہ 'پہلے ان کا نام ووٹر لسٹ سے خارج کردیا جائے گا، تب دیدی (ممتا بنرجی) کسی کو راضی نہیں کر سکیں گی۔
انہوں نے کہا کہ ایک بار جب یہ ہوجائے تو دیدی کے ووٹ کم ہوجائیں گے اور آنے والے انتخابات میں ہمیں 200 سیٹیں ملیں گی، وہ 50 نشستیں بھی نہیں حاصل کرسکیں گی۔
دلیپ گھوش نے یہ بات مغربی بنگال میں 24 پرگنہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔