ETV Bharat / city

کووی شیلڈ کے 7 لاکھ 45 ہزار ڈودسز کولکاتا پہنچے

author img

By

Published : May 10, 2021, 10:09 PM IST

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا وزیراعظم کے نام خط کے بعد مرکزی حکومت نے آج ریاست کے لیے سات لاکھ 45 ہزار کووی شیلڈ کے ڈوسز بھیجے.

Covid
Covid

مرکزی حکومت کی جانب سے مغربی بنگال کے لیے کووی شیلڈ کے سات لاکھ 45 ہزار ڈوسز خصوصی طیارے سے کولکاتا بھیجا گیا۔

خصوصی طیارے سے کووی شیلڈ کے لاکھوں ڈوسز نیتاجی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائیر پورٹ لایا گیا۔

کویک شیلڈ کے ڈوسز سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان باگ بازار میں واقع سینٹرل میڈیکل اسٹور پہنچائے گئے۔

مرکزی حکومت نے مغربی بنگال حکومت کو ساڑھے تین لاکھ کورونا ویکسین کووی شیلڈ دیا ہے. دوسری طرف ریاستی حکومت نے نقد روہے دے کر کووی شیلڈ کے مزید تین لاکھ 25 ہزار خریدے ہیں۔

دوسری طرف مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں کورونا ویکسین نہیں ملنے کے سبب احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف صحت مراکز کو فی الحال بند کر دیے گئے ہیں۔

غورطلب ہے کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کورونا ویکسین سمیت دوسرے طبی آلات فراہم کرنے کے لیے تین مرتبہ خط لکھ چکی ہیں۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے سبب نئے کیسز کی تشویشناک طور پر اضافہ ہوا ہے۔
مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد دس لاکھ ہو گئی ہے۔ 13 ہزار کے قریب کورونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.