ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی بل کے خلاف کشن گنج میں مظاہرہ

ریاست بہار کے مسلم اکثریتی ضلع کشن گنج میں شہریت ترمیم بل کے خلاف احتجاج مسلسل جاری ہے۔

اظہار اصفی، رہنما مجلس اتحادالمسلمین
اظہار اصفی، رہنما مجلس اتحادالمسلمین
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 8:58 AM IST

ضلع کشن گنج کے کوچادھامن حلقہ میں واقع بربٹہ بازار میں مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما الحاج اظہار اصفی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جبکہ مجلس کے کارکنان نے متنازع بل کی کاپی پھاڑدیا اور اور وزیر داخلہ امت شاہ کا پتلا نذر ٓتش کیا۔

شہریت ترمیمی بل کے خلاف کشن گنج میں مظاہرہ

اس موقع پر اظہار اصفی نے شہریت ترمیم بل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اس بل کے ذریعہ مسلمانوں کے حقوق چھیننا چاہتی ہےاور ایسا کرکے وہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کو بڑھاوا دینا چاہتی ہے۔

انہوں نے مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ بہار کی نتیش حکومت کو بھی کوسا، جے ڈی یو کے بل کی حمایت کرنے کو لیکر انہوں نے کشن گنج سے جے ڈی یو دونوں ارکان اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم اور نوشاد عالم سے پارٹی کے فیصلے پر رائے مانگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کتنے افسوس اور شرم کی بات ہے کہ مسلمانوں کے ووٹوں کی بدولت کرسی حاصل کرنے والے نتیش کمار آج انہیں کے ساتھ غداری کر رہے ہیں۔ اس سے زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ ان کی پارٹی کے مسلم رہنماؤں کے منہ میں زبان نہیں ہے۔

Intro:کشن گنج : حکومت ہند کی جانب سے متعارف کردہ متنازعہ سی اے بی (شہریت ترمیم بل) کے خلاف نہ صرف جنوبی ہندوستان بلکہ پورے ملک میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے. یہ بل آج راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا. اس سے قبل مسلم سیاستدان اور دانشوران کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ احتجاجی مظاہرہ کرکے مرکزی حکومت پر دباؤ بنایا جائے. تاکہ بل پاس نہ ہو سکے. اسی بیچ خبر ہیکہ شیو شینا راجیہ سبھا میں سی اے بی کی حمایت نہیں کرےگی.
ادھر مسلم اکثریتی ضلع کشن گنج میں شہریت ترمیم بل کے خلاف احتجاج مسلسل جاری ہے.
ضلع کے کوچادھامن حلقہ میں واقع بربٹہ بازار میں مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر الحاج اظہار اصفی کی قیادت میں احتجاج مظاہرہ کیا گیا جبکہ مجلس کے کارکنوں نے متنازعہ بل کی کاپی پھاڑکر نذر آتش کیا ساتھ ہی وزیر داخلہ امت شاہ کا پتلہ بھی آگ کے حوالے کیا.
اس موقع پر اظہار اصفی نے شہریت ترمیم بل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اس بل کے ذریعہ مسلمانوں کے حقوق چھیننا چاہتی ہے. ساتھ ہی ایسا کرکے وہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کو بڑھاوا دینا چاہتی ہے. انہوں نے مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ بہار کی نتیش سرکار کو بھی نشانہ بنایا. جے ڈی یو کے بل کی حمایت کرنے کو لیکر اصفی نے کشن گنج کے دونوں جے ڈی یو رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم اور نوشاد عالم سے پوچھا کہ وہ پارٹی کے فیصلے پر اپنی رائے دیں.
انہوں نے مزید کہا کہ کتنے افسوس اور شرم کی بات ہے کہ مسلمانوں کے ووٹوں کی بدولت کرسی حاصل کرنے والے نتیش کمار آج انہیں کے ساتھ غداری کر رہے ہیں. اس سے افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ان کی پارٹی کے مسلم رہنما منہ سلے بیٹھے ہیں.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:Bites
1. Visuals
2. Izhar Asfi _ MIM Leader
3. Abdul Qayyum _ MIM Leader

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.