ETV Bharat / city

کشن گنج: ملہرہ گاؤں میں شدید آتشزدگی، 20 مکان جل کرخاک

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 7:14 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:43 AM IST

کشن گنج کے بیسا بلاک میں واقع ملہرہ گاؤں میں شدید آتشزدگی کی وجہ سے 20 مکانات جل کرخاک ہوگئے اور متأثرین کو حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کے امداد کا اعلان نہیں کیا گیا۔

Fire breaks out in Malhara village in kishan ganj
ملہرہ میں آتشزدگی، 20 مکان جل کرخاک

ریاست بہار، کشن گنج کے بیسا بلاک میں واقع ملہرہ گاؤں میں آتشزدگی کی وجہ سے متعدد مکانات جل کر خاک ہوگئے۔ آتشزدگی اس قدر شدید تھی کہ مکانات کے ساتھ ساتھ سامان بھی جل کر خاک ہوگیا۔

ملہرہ میں آتشزدگی، 20 مکان جل کرخاک

آتشزدگی کی وجوہات کا پتا نہیں چل سکا ہے لیکن مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ آگ بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی.

آتشزدگی کی وجہ سے کافی زیادہ نقصانات ہوئے ہیں لیکن متأثرین کو ابھی تک حکومت کی جانب سے کسی قسم کے امداد کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

متأثرین نے بتایا کہ دن کے 12 بجے جب آگ لگی تھی تب گاوں سے ایک کیلو میٹر دور ہم تمام لوگ کھیتوں میں کام کرنے گئے تھے اور جب معلوم ہوا اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی گئی تب تک سب کچھ جل کر خاک ہوگیا تھا۔

متأثرین نے مزید بتایا کہ جسم پرجو کپڑے زیب تن ہیں صرف وہی ہماری مالیت ہے باقی گھر کا سارا سامان جل کر خاک ہوگیا ہے.

ملہرہ گاؤں کے تقریباً 20 مکان میں آتشزدگی کی وجہ میں مکان مالک کافی زیادہ مایوس ہیں اور اس امید میں بیٹھے ہوئے ہیں کہ حکومت کی جانب سے انکی امداد کی جائے گی لیکن متأثرین کو حکومت کی جانب سے کسی قسم کی کوئی بھی امداد نہیں دی گئی جبکہ جمعیت علماء ہند کوچادھامن کے صدر الحاج اظہار اصفی کی جانب سے ضروریات کی کچھ چیزیں تقسیم کی گئیں.

Intro:کشن گنج : ریاست بہار کے کشن گنج پارلیمانی حلقہ کے امور بیسا بلاک میں واقع ملحرہ گاوں میں آگ لگ جانے سے لاکھوں کا نقصان ہوا ہے. آگ کیسے لگی اس کو لیکر پختہ طور پر کسی کے پاس کوئی جانکاری نہیں ہے لیکن نمائندہ ائی ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران گاوں کے ایک بزرگ نے دعویٰ کیا کہ آگ بجلی کی شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی. وجہ جو بھی ہو لیکن متاثرین کو ابھی تک حکومت کی جانب سے کسی طرح کی کوئی مدد حاصل نہیں ہوئی ہے. موقع پر موجود متاثرین نے بتایا کہ دن کے 12 بجے جب آگ لگی تب یہ گاوں سے ایک کیلو میٹر دور کھیتوں میں کام کرنے گئے تھے، جب تک دور کر آتے تب تک سب کچھ جل کر راکھ ہوگیا تھا. وہیں ایک بیوہ عورت نے بتایا کہ اس کے بدن پر جو کپڑے ہیں وہی بچے ہیں باقی گھر کا سارا سامان جل کر راکھ ہو گیا ہے. اس نے اپنی بیٹی کا بھی درد بیان کیا. گاوں والوں نے بتایا کہ تقریباً 20 سے 22 خاندان آگ کی زد میں آنے سے اپنا سب کچھ گواں چکے ہیں. خبر لکھے جانے تک متاثرین حکومت کی جانب سے کسی طرح کی کوئی مدد نہیں دی گئی تھی البتہ یہ ضرور ہے کہ جمعیت علماء ہند کوچادھامن کے صدر الحاج اظہار اصفی کی جانب سے ضروریات کی کچھ چیزیں تقسیم کی گئیں.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:Bites
Vjctims

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.