ETV Bharat / city

سبکدوش اردو مترجم خالد حسین کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب کا انعقاد - الوداعیہ پروگرام منعقد

ارریہ سب ڈویژن کے محکمہ اردو سیل کے سینئر اردو مترجم الحاج خالد حسین 38 سال سرکاری ملازمت کر آج بحسن و خوبی اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے-

سبکدوش اردو مترجم خالد حسین کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Apr 12, 2021, 8:48 PM IST

اردو سیل کی جانب سے ارریہ ضلع پریشد کے کانفرنس ہال میں ایک الوداعیہ پروگرام منعقد ہوا، پروگرام کی نظامت معروف شاعر ہارون رشید غافل نے کی، اس موقع پر محکمہ کے تمام لوگوں نے خالد حسین کو دلی مبارکباد پیش کی، سبکدوش مترجم خالد حسین نےتمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

سبکدوش اردو مترجم خالد حسین کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب کا انعقاد
الوداعیہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی اردو سیل کے ضلع انچارج انیل کمار جھا نے شرکت کی، اس موقع پر انیل کمار جھا نے خالد حسین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہاکہ' خالد حسین اردو سیل کے ایک مضبوط اور سینئر اردو مترجم تھے، یہ وقت کے نہایت پابند اور خوش اخلاق تھے، انہیں جو بھی کام سپرد کیا گیا پوری ایمانداری کے ساتھ انہوں نے اپنے فریضہ کو انجام دیا، وہ کئی جوبیوں کے حامل ہیں، ان کے جانے کا غم ہم سبھی کو ہے۔

اس موقع پر سبکدوش مترجم خالد حسین نے کہا کہ' یہ تو ایک رسم ہے، اس ضابطہ کے مطابق سرکاری ملازمت کرنے والے سبھی کو ایک نہ ایک دن جانا ہے، مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ میں نے پوری ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ ملازمتی فریضہ کو انجام دیا ہے، آج کے دن ہمارے محکمہ کے دوستوں نے جو ہمیں عزت بخشی ہے اسے بھول نہیں سکتا۔ اس موقع پر ارریہ بلاک کے اردو مترجم محمد فاروق، اردو مترجم ولی اللہ، اجے کمار جھا وغیرہ نے بھی اظہار خیال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.