ETV Bharat / city

ارریہ میں بی جے پی کا پیدل مارچ - گاندھی پیدل مارچ

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں بی جے پی رکن پارلیمان کی جانب سے پیدل مارچ نکال کر بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج تحسین پیش کیا گیا، اور سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم شروی کی گئی۔

سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف بیداری مہم
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 5:28 PM IST

مہاتما گاندھی کی 150 ویں جینتی کے موقع بی جے پی رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ کی قیادت میں پیدل مارچ نکالا گیا، یہ پیدل مارچ ضلع ہیڈ کوارٹر میں واقع تاریخی مندر کھرگیشوری کالی مندر احاطہ سے شروع ہو کر 10 کیلو میٹر تک نکالا گیا، جو اب روزانہ نکالے جائیں گے۔

ارریہ میں بی جے پی کا پیدل مارچ

پیدل مارچ میں رکن پارلیمان کے علاوہ ضلع صدر سنتوش کمار شرانہ، اجے جھا، آلوک بھگت، پرمانند رشی دیو، نوین کمار یادو ، سدھیر بھگت، ترجمان راجہ مشرا کے علاوہ درجنوں کارکنان شامل رہے۔

اس موقع پر پردیپ کمار سنگھ نے کہا کہ گاندھی پیدل مارچ کا مقصد سوچھ بھارت مشن کو عوام تک پہنچانا ہے، اس کے ساتھ ہی پورے بھارت سنگل یوز پلاسٹک سے آزاد کرانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مودی جی نے ملک کو پلاسٹک سے آزاد کرانے کا جو خواب دیکھا ہے، جسے ہم لوگ آگے بڑھا رہے ہیں۔ اس مہم کو تحریک بنانے کی ذمہ داری ہماری ہے اور اسی کے تحت آج سے ہم لوگ پیدل مارچ نکا لیں گے۔ انہوں نے کہا اس پیدل مارچ کے ذریعہ ہم لوگ گاندھی جی کے پیغام کو گاؤں گاؤں تک پہنچائیں گے۔

اس موقع پر ضلع صدر سنتوش کمار شرانہ نے کہا کہ یہ گاندھی پیدل مارچ 30 اکتوبر تک چلے گا، یہ پیدل مارچ ضلع کے مختلف بلاک اور پنچایت میں نکالیے جائیں گے۔ سنتوش کمار شرانہ نے کہا کہ یہ پیدل مارچ دو سو کیلو میٹر کا سفر طے کرے گی۔

Intro:ارریہ میں بھاجپا نے شروع کی پیدل مارچ

ارریہ : مہاتما گاندھی کے 150 ویں جینتی کے موقع پر بھاجپا کے رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ کی قیادت میں پیدل مارچ نکالا، یہ پیدل مارچ ضلع ہیڈ کوارٹر واقع تاریخی مندر کھرگیشوری کالی مندر احاطہ سے شروع ہوا، یہ پیدل مارچ روزانہ دس کیلو میٹر طے کرے گا. اس موقع پر بھاجپا رکن پارلیمان کے علاوہ ضلع صدر سنتوش کمار شرانہ ، اجے جھا، آلوک بھگت، پرمانند رشی دیو، نوین کمار یادو ، سدھیر بھگت، ترجمان راجہ مشرا کے علاوہ درجنوں کارکنان شامل ہوئے.

Body:اس موقع پر پردیپ کمار سنگھ نے کہا کہ گاندھی پیدل مارچ کا مقصد سوچھ بھارت کے مشن کو ایک ایک عوام تک پہنچانا ہے، اس کے ساتھ ہی پورے بھارت کو پلاسٹک سے آزاد کرانا ہے. انہوں نے کہا کہ مودی جی نے ملک کو پلاسٹک سے آزاد کرانے کا قسم کھائی ہے، جسے ہم لوگ آگے بڑھا رہے ہیں. اس مہم کو تحریک بنانے کی ذمہ داری ہم لوگوں کی ہے اور اسی کے تحت آج سے ہم لوگوں نے یہ پیدل مارچ نکالا ہے، انہوں نے کہا اس پیدل مارچ کے ذریعہ ہم لوگ گاندھی جی کے پیغام کو گاؤں گاؤں تک پہنچائیں گے.

Conclusion:اس موقع پر ضلع صدر سنتوش کمار شرانہ نے کہا کہ یہ گاندھی پیدل مارچ 30 اکتوبر تک چلے گا، یہ پیدل مارچ ضلع کے مختلف بلاک اور پنچایت میں جائے گی. سنتوش کمار شرانہ نے کہا کہ یہ پیدل مارچ دو سو کیلو میٹر کا سفر طے کرے گی.

بائٹ.... پردیپ کمار سنگھ ، رکن پارلیمان ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.