ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ترنگا ریلی - ستبھٹا سے بیسی تک تقریبا 15 سے 20 کیلو میٹر ترنگا ریلی

شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف آج ریاست بہار کے ضلع پورنیہ کے امور اسمبلی حلقہ کے ستبھٹا سے بیسی تک تقریبا 15 سے 20 کیلو میٹر ترنگا ریلی نکالی گئی۔

anti caa protest around 20 km tiranga rally held in bihar
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ترنگا ریلی
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 10:00 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 10:10 PM IST

اس ریلی کی خاص بات یہ رہی کہ 5ہزار میٹر کا ترنگا تیار کیا گیا اور ستبھٹا سے لیکر بیسی تک لوگوں نے اپنے سروں کے اوپر ترنگا ریلی نکالی۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ترنگا ریلی

اس سلسلے میں سماجی کارکن شاہنواز عالم کہتے ہیں کہ' جو لوگ دستور کو کچلنے کی بات کرتے ہیں ہم ایسے لوگوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ ہم نے ترنگا اور دستور کو اپنے سروں پر رکھا ہے اور آخری سانس تک اس کی حفاظت کرتے رہیں گے'۔

عوامی نمائندہ افتخار احمد نے کہا کہ' اس ریلی کے ذریعہ ہم حکومت سے شہریت ترمیمی قانون واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ساتھ ہی ریاست کی نتیش سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ این پی آر نافذ کرنے کا فیصلہ واپس لے۔

افتخار احمد نے کہا کہ' ہمیں اس بات پر ذرا بھی اعتراض نہیں کہ حکومت پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے غیر مسلمانوں کو شہریت کیوں دے رہی ہے، ہمیں اعتراض اس بات سے ہے کہ آنے والے دنوں میں سی اے اے اور این آر سی کے ذریعہ ملک کے مسلمانوں، دلتوں اور پسماندہ شخص کی شہریت چھن سکتی ہے'۔ اسی کڑی میں طالب علم زمی حسن نظامی نے کہا کہ دراصل شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے ذریعہ اپنی ناکامیوں کو چھپانا چاہتی ہے۔'

غور طلب ہے کہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف 20 کیلو میٹر کے فاصلے میں ترنگا ریلی نکالی گئی جو تقریباً 20 کیلوں میٹر کی دوری طئے کی۔ یہ ریلی کسی سیاسی جماعت کے بینر تلے نہیں تھی بلکہ اس میں امور اسمبلی حلقہ کے علاوہ کوچادھامن حلقہ کے بھی ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس حلقہ کے رکن اسمبلی عبدالجلیل مستان کے علاوہ مجلس اتحاد المسلمین کے صوبائی صدر اخترالایمان، جمعیت علماء ہند کوچادھامن کے صدر الحاج اظہار اصفی، قاری شمیم اختر، شاہنواز عالم وغیرہ خصوصی طور پر موجود رہے۔

Intro:Assalam u alekum
Script has sended, Now sending Visuals Body:Visuals Only Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.