ETV Bharat / city

اتراکھنڈ: وسیم رضوی کی مذمت پر شاعری - قرآن مجید کی بے حرمتی

اتراکھنڈ کے کاشی پور میں واقع محلہ علی خان میں حضرت نیازعلی شاہ کے 122 ویں سالانہ عرس کے موقع پر ایک 70 سالہ بزرگ شاعر حکیم ظفرعلی جنگ نے وسیم رضوی کی مذمت میں اپنے کلام پڑھے۔

اتراکھنڈ: وسیم رضوی کی مذمت پر شاعری
اتراکھنڈ: وسیم رضوی کی مذمت پر شاعری
author img

By

Published : Mar 31, 2021, 5:18 PM IST

اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئر مین وسیم رضوی کی جانب سے قرآن کریم کی 26 آیات کو منسوخ کیے جانے کے تعلق سے دائر عرضی کے خلاف ملک بھر کے مسلمان برہم ہیں اور اپنے غم و غصہ کا اظہار کر ر ہے ہیں۔ قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج بھی ہو رہے ہیں ساتھ ہی وسیم رضوی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔

اتراکھنڈ: وسیم رضوی کی مذمت پر شاعری

اتراکھنڈ کے کاشی پور میں واقع محلہ علی خان میں حضرت نیاز علی شاہ کے 122 ویں سالانہ عرس کے موقع پر ایک 70 سالہ بزرگ شاعر حکیم ظفر علی جنگ نے وسیم رضوی کی مذمت میں اپنے کلام پڑھے۔

آپ کو بتا دیں کہ اس معاملہ پر معروف عالم دین مولانا کلب جواد کا کہنا ہے کہ' وسیم رضوی ملک میں انتشار پھیلانے میں مصروف ہیں۔ مولانا کلب جواد نے وسیم رضوی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے' انہوں نے مزید کہاکہ' وسیم رضوی کے اس عمل کے خلاف ملک بھر کے شیعہ و سنی متحد ہو کر اپنی آواز بلند کریں اور احتجاج کریں۔ ان کے مطابق وسیم رضوی کا اسلام اور شیعہ برادری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.