ETV Bharat / city

قرض سے پریشان کسان کی خودکشی

تلنگانہ کے راجنا سری سلہ ضلع کے گمبھی راؤ پیٹ میں ایک کسان نے خودکشی کرلی۔

former-suicide
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 1:15 PM IST

بنٹو دیوا راجو نامی38 برس کا کسان قرض کی وجہ ذہنی کشیدگی میں مبتلا تھا اور کافی پریشان تھا۔

اہل خانہ کے مطابق مہلوک کسان کے پاس ایک ایکڑ زمین تھی جس میں وہ کاشت کاری کرتا تھا، گزشتہ برس اس نے ایک لاکھ روپئےکی لاگت سے اس میں بورویل لگایا تھا مگر اس میں پانی نہیں آنے کی وجہ سے وہ کاشت کاری نہیں کرپایا۔

former-suicide
former-suicide

زمین میں فصل اور کاشت کاری نہیں ہونے کی وجہ سے اس کا قرض ادا نہیں ہو پایا،جس کے بعد اس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کھیت میں جاکر درخت سے لٹک کر پھانسی لگالی۔

اس ضمن میں پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.