ان کی شناخت شکیل،عقیل،رفیع اور اسرائیل کے طورپر کی گئی ہے۔اسکول کے پرنسپل نے ان بچوں کا پتہ چلانے میں ناکامی کے بعد ان بچوں کے والدین کو اطلاع دی۔
یہ تمام بچے ضلع کے بھیمادیورپلی منڈل کے ونگراگاوں سے تعلق رکھتے ہیں۔بچوں کی گمشدگی کی اطلاع پر ان کے والدین نے تھانے میں شکایت درج کی، جس کے بعد پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے بچوں کی تلاش شروع کردی۔
تلنگانہ: اقلیتی اقامتی اسکول سے چار بچے لاپتہ - والدین نے بچوں کی گمشدگی کی اطلاع پولیس میں اطلاع دی
تلنگانہ کے ضلع کریم نگرمیں واقع اقلیتی اقامتی اسکول سے چار بچے لاپتہ ہوگئےہیں۔
![تلنگانہ: اقلیتی اقامتی اسکول سے چار بچے لاپتہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4853194-thumbnail-3x2-logo.jpg?imwidth=3840)
تلنگانہ: اقلیتی اقامتی اسکول سے چار بچے لاپتہ
ان کی شناخت شکیل،عقیل،رفیع اور اسرائیل کے طورپر کی گئی ہے۔اسکول کے پرنسپل نے ان بچوں کا پتہ چلانے میں ناکامی کے بعد ان بچوں کے والدین کو اطلاع دی۔
یہ تمام بچے ضلع کے بھیمادیورپلی منڈل کے ونگراگاوں سے تعلق رکھتے ہیں۔بچوں کی گمشدگی کی اطلاع پر ان کے والدین نے تھانے میں شکایت درج کی، جس کے بعد پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے بچوں کی تلاش شروع کردی۔
Intro:Body:
Conclusion:
thursday
Conclusion: