ETV Bharat / city

لداخ پارلیمانی نشست پر این سی اور کانگریس میں ٹھن گئی؟ - J&K

لوک سبھا انتخابات کے لیے ریاست جموں کشمیر میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس نے باہمی ’اتفاق‘ سے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا جس کے لئے کانگریس نے سرینگر نشست پر اور نیشنل کانفرنس نے جموں کی دو نشستوں پر اپنے امیدوار میدان میں نہیں اتارے۔

ladakh parliamentry seat
author img

By

Published : May 1, 2019, 1:52 PM IST

اس کے علاوہ دیگر نشستوں کے لئے دونوں جماعتوں نے ’دوستانہ‘ انداز میں انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

تاہم لداخ پارلیمانی نشست کے لئے نیشنل کانفرنس نے کانگریس کے بر عکس ایک آزاد امیدوار کو حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

کیا لداخ پارلیمانی نشست پر این سی اور کانگریس میں ٹھن گئی؟

اس بارے میں کانگریس کے چیف سپوکس پرسن رویندر شرما نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’لداخ پارلیمانی نشست پر بی جے کے امیدوار کو چھوڑ کر جو بھی کامیاب ہوگا وہ کانگریس کا حامی اور یوپی اے سرکار کا ہی حصہ بنے گا۔‘‘

انکا کہنا تھا کہ ہر پارٹی اپنے امیدوار کو کامیاب بنانے کی بھرپور کوشش کرے گی، ’’گر چہ نیشنل کانفرنس نے ایک آزاد امیدوار کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے تاہم کسی بھی غیر بی جے پی امیدوار کی کامیابی کو یو پی اے کی کامیابی ہی تصور کیا جائے گا۔‘‘

لداخ پارلیمانی نشست کے لئے کانگریس کے بجائے ایک آزاد امیدوار سجاد حسین کی حمایت کرنے کے بارے میں نیشنل کانفرنس کے صوبائی سیکریٹری شیخ بشیر احمد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ’’کرگل اور لداخ کے لوگوں نے ایک مقامی صحافی سجاد حسین کو اپنا نمائندہ چُنا ہے اس لئے ہم نے اُسی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔‘‘

واضح رہے کہ لداخ پارلیمانی نشست کے لئے 6مئی کو ہونے والے انتخابات کے لئے چار امیدوار میدان میں ہیں جن میں بی جے پی اور کانگریس کے علاوہ دو آزاد امیدوار شامل ہیں۔

آزاد امیدواروں میں کانگریس کے سابق رہنما اصغر علی کربلائی اور صحافی سجاد حسین شامل ہیں۔

Intro:
بی جے پی کو چھوڑ کر جو بھی امیدوار لداخ پارلیمانی نشت پر جیت حاصل کرے گا وہ کانگریس کا حامی ہوگا ۔ ریاستی چیف سپوکسپرسن کانگریس رویندر شرما ۔

لوک سبھا انتخابات میں ریاست جموں کشمیر میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس نے باہمی اتفاق سے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن لداخ کی پارلیمانی نشت پر نیشنل کانفرنس نے کانگریس کو چھوڑ کر ایک آزاد امیدوار  کو حمایت دینے کا اعلان کیا ہے  جس سے یہ بات صاف ہوگئ ہیں کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان اختلافات پیدا ہوے ہیں تاہم کانگریس کے چیف سپوکس پرسین رویندر شرما نے ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لداخ پارلیمانی نشت پر بی جے کے امیدوار کو چھوڈ کر جو بھی جیتے گا وہ کانگریس کا حامی ہوگا اور  یو پی اے شرکار میں سامل ہوگا ۔

وہی نیشنل کانفرنس کے صوبائی سکریٹری شیخ بشیر احمد نے ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے کہا کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے جس طرح جموں میں مسترقہ طور پر امیدوار کھڈا کیا تھا ایسا ہی لداخ پارلیمانی نشت پر ہونا تھا لیکن کرگل اور لداخ کے لوگوں نے ایک صحافی سجاد حسین کو انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا لہذا ہم بھی سجاد حسین کی حمایت میں ہیں ۔

واضح رہے لداخ پارلیمانی نشت کے لئے چار امیدوار میدان میں ہیں جن میں بی جے پی ،کانگریس، اور دو آزاد امیدوار جن میں کانگریس کا سابقہ لیڈر اسگر علی قربلائ اور ائ ٹی وی بھارت کا سابقہ صحافی سجاد حسین سامل ہیں 6 مئ کو اپنا قسمت ازما رہے ہیں 

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.