ETV Bharat / city

پاکستان نے جنگ بندی کی پھر خلاف ورزی کی - MHA

پاکستان نے جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن پر فائرنگ کرکے دوبارہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 2:15 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:52 PM IST

وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے یہاں بتایا کہ شام تقریبا چار بجکر 45 منٹ پر پاکستان نے پونچھ ضلع کے شاه پور اور كرني سیکٹروں میں کنٹرول لائن پر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ اور مورٹار سے گولاباری کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

انہوں نے بتایا کہ ہندوستانی فوج نے بھی اس کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے 18 اور 24 جنوری کو بھی پاکستان نے پونچھ اور راجوری اضلاع میں فائرنگ کی تھی۔

Intro:Body:

do

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.