ETV Bharat / city

بی جے پی کےخلاف رشوت ستانی کی شکایت درج - BJP of trying to bribe scribe

بی جے پی نے 2 مئی کو سنجے پیلس ہوٹل لیہ میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی جس میں بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینا اور ایم ایل سی وکرم رندھاوا شامل تھے۔

بی جے پی کےخلاف رشوت ستانی کی شکایت درج
author img

By

Published : May 4, 2019, 11:55 PM IST

پریس کلب لداخ کے صدر مورپ سٹنزن نے پولیس اسٹیشن لیہ میں ایک شکایت درج کرائی جس میں انہوں نے بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ اور ایم ایل سی وکرم رندھاوا کے خلاف صحافیوں کو رشوت دینے کا الزام عائد کیا۔

بی جے پی کےخلاف رشوت ستانی کی شکایت درج
بی جے پی کےخلاف رشوت ستانی کی شکایت درج

شکایت کے مطابق دن کے دو بجے پریس کانفرنس کے بعد بی جے پی کے رہنماوں نے میڈیا سے جڑے افراد کو بند لفافے میں رشوت دینے کی کوشش کی تاکہ عام انتخابات میں میڈیا کو استعمال کرکے مہم چلائی جائے۔

جس پر صحافیوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی اور پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت درج کرکے تحت ضابط کاروائی کرنے کی مانگ کی۔

لداخ پریس کلب کے صدر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے اس بات کی تصدیق کی کہ لداخ پریس کلب نے بی جے پی کے ریاستی صدر اور ایل سی وکرم رندھاوا کے خلاف رشوت ستانی کی شکایت درج کی ہے تاہم پولیس نے ابھی اس ضمن میں کوئی بھی کاروائی نہیں کی۔

Intro:لہح پریس کلب نے بی جے پی کےخلاف رشوت ستانی کی شکایت  درج کی ۔

Body:
 بی جے  پی نے 2 مئ کو سنجے پیلس ہوٹل لہیہ میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی جس میں بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ اور ایم ایل سی وکرم رندھاوا شامل تھے پریس کلب لداخ کے صدر مورپ سٹنزن نے پولیس  اسٹیشن لہیہ میں ایک شکایت درج کرائ جس میں  انہوں نے بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ اور ایم ایل سی وکرم رندھاوا کے خلاف صحافیوں کو رشوت دینے کا الزام عائد کیا شکایت کے مطابق دن کے دو بجے پریس کانفرنس  منعقد ہونے کے بعد بی جے کے لیڈروں نے میڈیا سے جڑے افراد کو  بند لفافے میں  رشوت دینے کی کوشش کی تاکہ عام انتخابات میں میڈیا کو استعمال کرکے مہم چلائی جاے جس پر صحافیوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی اور پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت درج کرکے تحت ضابط کاروایء کرنے کی مانگ کی۔

 لداخ پریس کلب کے صدر نے ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوے اس بات کی تصدیق کی کہ لداخ پریس کلب نے بی جے پی کے ریاستی صدر اور ایل سی وکرم رندھاوا کے خلاف رشوت ستانی کی شکایت درج کی ہے تاہم پولیس  نے ابھی اس ضمن میں کوئ بھی کاروائ نہیں کی۔

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.