ETV Bharat / city

لداخ کی مسلم برادری نے "مذہبی تنوع" کا پیغام دیا - J&K

جموں کشمیر کے خطہ لداخ میں آباد مسلم کمیونٹی نے مذہبی رنگا رنگی کا جشن منانے کے لیے اس بار دارالحکومت دہلی کا انتخاب کیا۔

خطہ لداخ
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 12:39 AM IST

ایسے وقت میں جب ملک میں مذہبی رواداری کی زمین سمٹتی جارہی ہے اس ایک روزہ پروگرام میں لداخ میں مختلف مذاہب کی باہمی معاشرت کی مثال پیش کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دینے کی کوشش کی گئی۔

دہلی کے انڈیا انٹر نیشنل سینٹر میں انجمن معین الاسلام کے زیر اہتمام منعقدہ اس پروگرام میں تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ سمیت مختلف شعبہ حیات سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

خطہ لداخ

انجمن معین الاسلام کے رُکن ڈاکٹر عبدالقیوم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خطہ لداخ کی اپنی ایک تاریخ ہے اور تقسیم ہند سے پہلے یہ خطہ برصغیر کے تمام ممالک کے لیے مرکز تھا۔

انہوں نے کہا کہ مسلمانوں میں ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے اس طرح کے پروگرام کی ضرورت ہے، ایسے پروگرام ملک کی دیگر ریاستوں میں بھی منعقد کیے جائیں گے۔

Intro:لیہ لداخ کی مسلم کمیونٹی نے "مذہبی تنوع" کا پیغام پیش کیا

تبت کے روحانی رہنما دلائی لامہ نے شر کت کی، مذہب کی سیاست سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال

نئی دہلی

بھارتیہ ریاست جموں کشمیر کے لیہ لداخ خطے میں آباد مسلم کمیونٹی نے مذہبی رنگا رنگی کا جشن منانے کے لئے اس بار بھارت کی دارالحکومت دہلی کا انتخاب کیا جہاں انہوں نے ایک روزہ پروگرام میں لیہ لداخ میں مختلف مذاہب کی باہمی معاشرت کی مثال پیش کرتے ہوئے ایسے وقت میں ایک اہم پیغام دینے کی کوشش کی جب ملک میں مذہبی رواداری کی زمین سمٹتی جارہی ہے۔

دہلی کے انڈیا انٹر نیشنل سینٹر میں انجمن معین الاسلام کے زیر اہتمام منعقدہ اس پروگرام میں تبت کے روحانی رہنما دلائی لامہ سمیت مختلف شعبہائے حیات سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

Body:@

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.