ETV Bharat / city

لداخ میں کورونا وائرس کے 29 مثبت معاملات - یونین ٹیریٹری میں عالمی وبا

لداخ یونین ٹیریٹری میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 29 مثبت معاملات درج ہوئے ہیں۔

لداخ میں کورونا وائرس کے 29مثبت معاملات
لداخ میں کورونا وائرس کے 29مثبت معاملات
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 11:41 AM IST

لداخ میں محکمہ صحت نے بلیٹن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یونین ٹیریٹری میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 29مثبت معاملات درج کیے گئے ہیں۔

بلیٹن کے مطابق مثبت پائے گئے کیسز میں 22کرگل جبکہ 7لیہہ سے ہے۔ جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یو ٹی میں 12مثبت افراد کو اسپتالوں سے چھٹی دی گئی ہے۔

نئے مثبت کیسز کے ساتھ ہی لداخ یو ٹی میں فعال معاملات کی تعداد 323پہنچ گئی ہے جن میں 292لیہہ اور 31کرگل سے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.