ETV Bharat / city

اناؤ ریپ کیس: یو پی پولیس سے رپورٹ طلب - unnao rape case victim released on bail

اترپردیش کے ضلع اناؤ کے بہار علاقے میں ریپ متأثرہ کو زندہ جلائے جانے کی کوشش کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے قومی کمیشن برائے خواتین نے یوپی پولیس سے گذشتہ تین سالوں کے اندر ضمانت پر رہا ہونے والے ریپ ملزموں کی رپورٹ طلب کی ہے۔

یو پی پولیس سے رپورٹ طلب کی
یو پی پولیس سے رپورٹ طلب کی
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 5:49 PM IST

ڈائرکٹر جنرل آف پولیس او پی سنگھ کو بھیجے گئے اپنے لیٹر میں کمیشن کی چیئر پرسن ریکھا شرما نے کہا کہ ریاست میں خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم پر کافی رنجور ہے جبکہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے متعدد قوانین پہلے سے ہی موجود ہیں۔

ریکھا شرما نے لکھا ہے کہ 'ریپ متأثرہ کی جانب سے شکایت کئے جانے کی تاریخ سے اس معاملے میں ابھی تک کی گئی کاروائی کی تفصیلی رپورٹ فراہم کی جائے ساتھ ہی ریپ متأثرہ کو سیکورٹی نہ فراہم کرنے کی صورت میں اگر کسی افسر کے خلاف کاروائی کی گئی ہے تو اس کی بھی رپورٹ پیش کی جائے'۔

ریکھا شرما نے مزید کہا کہ ریاست میں گذشتہ تین سالوں کے اندر خواتین کے خلاف کتنے مجرمانہ واقعات پیش آئے اور اس میں کتنوں کو ضمانت پر رہا ئی ملی اس کی ایک تفصیلی رپورٹ جلد از جلد کمیشن کو بھیجی جائے۔

Intro:شیواجی نگر ضمنی انتخابات: مسلم ووٹنگ فی شرح میں کمی

Body:شیواجی نگر ضمنی انتخابات: مسلم ووٹنگ فی شرح میں کمی سے لوگ متفکر

بنگلور: آج ریاست کرناٹک کے 15 اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات ہورہے ہیں جہاں جے سابق ایم. ایل. ایز کو نااہل قرار دیا گیا تھا.

انتخابات کے چلتے ای. ٹی وی بھارت نے سیکولر اسمبلی شیواجی نگر کی عوام سے بات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ علاقہ کا کیا رجھانے ہے.

شہر بنگلور کے 4 اسمبلی حلقوں میں انتخابات ہورہے ہیں اور شیواجی نگر حلقہ کے دو ووٹنگ بوتھ پر ای. ٹی. بھارت نے ووٹرز و سماجی کارکنان سے چل رہے انتخابات کے متعلق بات کی اور جانا کہ کئی بوتھس میں ووٹنگ سست و آہستہ چلرہی ہے اور مختلف پارٹیوں کے ورکرز اس کوشش میں لگے ہیں کہ ووٹرز کو بوتھ تک لائیں اور اس طرح ووٹنگ کی شرح بڑھے.

عوام الناس ان ضمنی انتخابات کو نہ صرف غیر ضروری بلکہ ایک ازیت و زہمت کے طور پر دیکھ رہے ہیں کہ اس کی ضرورت اس لئے آن پڑی کہ چند ارکان اسمبلی نے اپنے ذاتی مفاد کی خاطر نہ صرف ووٹرز کو دھوکہ دیا بلکہ پارٹیاں بھی بدلی جس کے نتیجہ میں یہ انتخابات منعقد کئے گئے.

واضح رہے کہ شیواجی نگر اسمبلی حلقہ سے انتخابای میدان میں اترے امیدوار رضوان ارشد پچھلے دو پارلیمانی انتخابات میں ہار کا سامنا کر کے ہیں اور اب اسمبلی الیکشن لڑرہے ہیں جب کہ وہ موجودہ قانون ساز کونسل کے رکن بھی ہیں. علاوہ ازیں رضوان ارشد پر الزام ہے کہ انہوں نے ریاست کی سب سے بڑی آئ. ایم. اے دھوکہ دہی کمپنی سے 18 کروڑ روپے لئے ہیں جس کی جانچ سی. بی. آئ کر رہی ہے.

ایسے میں شیواجی نگر کے انتضابی اکھاڑے میں پہلی بار اتری ایس. ڈی. پی آئ کو یہاں کی عوام سیاسی متبادل کے طور پر دیکھ رہی ہے اور اس سے حلقہ کلمیں تبدیلی و ترقی کی امیدیں وابستہ کر رہی ہے.

عوام یہ امید کر رہی ہے کہ اس انتخابات میں کویی نیا چہرہ ابھر کر آئیگا جس سے ترقیاتی کاموں کی تعموقعات کی جاسکتی ہیں.

بائیٹس...
1. شیواجی نگر کی عوام...

The video is being uploaded...

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.