ETV Bharat / city

کانپور میں اسکولی بچوں میں ماسک کی تقسیم

author img

By

Published : Nov 7, 2019, 1:31 PM IST

دہلی اور این سی آر کی طرح کانپور میں بھی فضا میں زبردست آلودگی ہے۔ فضا میں چھائی آلودگی کو دیکھتے ہوئے کانپور میں سماجوادی پارٹی کے ایم ایل اے نے اسکول پہنچ کربچوں میں آلودگی سے بچانے کے لیے ماسک تقسیم کیے۔

کانپور میں اسکولی بچوں کو آلودگی سے بچانے ماسک کی تقسیم

آلودگی کے مضر اثرات سب سے پہلے چھوٹے بچوں پر ہی پڑتے ہیں کانپور میں اس وقت فضا میں زبردست دھند چھائی ہوئی ہے گردوغبار اور دھوئیں کی وجہ سے سانس لینے میں لوگوں کو دقت ہورہی ہے۔

کانپور میں اسکولی بچوں کو آلودگی سے بچانے ماسک کی تقسیم

کانپور شہر میں میں ایئر کوالٹی انڈیکس 392 تک پہنچ گیا ہے جو خطرناک ہے ، ان حالات کو دیکھتے ہوئے سماجوادی پارٹی کے ایم ایل اے حاجی عرفان سولنگی نے اسکولی بچوں کو اس خطرناک آلودگی کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے اسکول میں پہنچ کر بچوں میں ماسک تقسیم کیے۔

حاجی عرفان سولنگی کا کہنا ہے کہ بچے بہت نازک ہوتے ہیں کسی بھی بیماری کے جراثیم کے اثرات سب سے پہلے بچوں کو اپنی زد میں لے لیتے ہیں اس لئے بچوں کو بیماری سے بچانا بے حد ضروری ہے، ماں باپ مجبوری میں بچوں کو اسکول بھیج رہے ہیں۔

حاجی محمد عرفان سولنکی نے بتایا کہ فضاء میں آلودگی اور دھند کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ صاف صفائی پر خصوصی توجہ ضرور دے رہا ہے لیکن اسکولی بچوں کو اس کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے ابھی تک کوئی مضبوط اقدام نہیں کیا گیا۔

دہلی اور این سی آر میں جس طرح بچوں کو آلودگی کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے اسکولوں کو بند کیا گیا اس طرح کانپور میں بچوں کو آلودگی کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے ضلع انتظامیہ نے ابھی تک ایسا کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے۔

Intro:دہلی اور این سی آر کی طرز
پر کانپور میں بھی فضا میں زبردست آلودگی ہے ، یہاں بھی دھند چھائی ہوئی ہے ۔فضا میں چھائی ہوئی آلودگی کو دیکھتے ہوئے کانپور میں سماجوادی پارٹی کے ایم ایل اے اے اسکولی بچوں کو آلودگی سے بچانے کے لیے اسکول میں پہنچ کر بچوں کو ماسک باٹے۔ آلودگی کے مضر اثرات سب سے پہلے چھوٹے بچوں پر ہی پڑتے ہیں۔Body:کانپور میں اس وقت فضا میں زبردست دھند چھائی ہوئی ہے، گردوغبار اور دھوئیں کی وجہ سے سانس لینے میں لوگوں کو دقت آرہی ہیں۔ کانپور شہر میں میں ایئر کوالٹی انڈیکس 392 تک پہنچ گیا ہے جو خطرناک ہے ، ان حالات کو دیکھتے ہوئے سماجوادی پارٹی کے ایم ایل اے حاجی عرفان سولنگی نے اسکولی بچوں کو اس خطرناک آلودگی کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے اسکول میں پہنچ کر بچوں کو ماسک با نٹا۔حاجی عرفان سولنگی کا کہنا ہے کہ بچے بہت نازک ہوتے ہیں کسی بھی بیماری کے ذراثیم کے اثرات سب سے پہلے بچوں کو اپنی زد میں لے لیتے ہیں اس لئے بچوں کو بیماری سے بچانا بے حد ضروری ہے، ماں باپ مجبور ہیں اس لیے بچوں کو زبردستی اسکول بھیج رہے ہیں، لیکن میرا فرض ہے کہ ان کی حفاظت کی جائے ،اس لیے میں بچوں کو ماسک بانٹ کر محفوظ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔
بائٹ/= حاجی محمد عرفان سولنکی ،ایم ایل۔ اے۔ سماجوادی پارٹی، کانپور Conclusion:فضا میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور چھائی ہوئی دھند کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ صاف صفائی پر خصوصی توجہ ضرور دے رہا ہے لیکن اسکولی بچوں کو اس کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے ابھی تک کوئی مضبوط اقدام نہیں کیا ہے ، دہلی اور این سی آر میں جس طرح بچوں کو آلودگی کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے اسکولوں کو بند کیا گیا اس طرح کانپور میں بچوں کو کو آلودگی کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے ضلع انتظامیہ نے ابھی تک ایسا کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.