ETV Bharat / city

کانپور: منصوری برادری کا اجلاس

author img

By

Published : Sep 27, 2019, 10:31 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:57 AM IST

آل انڈیا جمعیت المنصور 29 ستمبر کو کانپور میں قومی سطح کا 'منصوری کانفرنس' کا انعقاد کرے گی۔ اس میں ملک بھر کے منصوری برادری کے لوگ شرکت کریں گے۔

منسوری برادری

اس کانفرنس میں برادری کی فلاح و بہبود کے لئے اقدام و لائحہ عمل تیار کیا جائے گا تاکہ منصوری برادری بھی ہندوستان کی مین اسٹریم میں شامل ہو سکے۔

آل انڈیا جمعیت المنصور کی کانپور میں ہونے والی کانفرنس میں 16 ریاستوں کے صدور، اراکین اسمبلی، سابق وزیر و تلنگانہ، پی شیخ علی منصوری آئی پی ایس کے علاوہ کئی پروفیسرز، ڈاکٹرز، وکلاء اور سماجی کارکن اِس میں شرکت کرنے آ رہے ہیں۔

منسوری برادری

کانفرنس کا ایجنڈا ہندوستان میں منصوری برادری کے لیے سوشل، کلچرل اور پولٹیکل ایڈوانس ڈویلپمنٹ کے لئے تحریک چلانا ہے۔

منصوری برادری کے لوگوں کا ماننا ہے کہ اس سے آنے والی نسلیں اعلی معیار کی تعلیم حاصل کر ہندوستان کے بڑے عہدوں پر پہنچ کر اپنے ملک کو اپنی مضبوط حصہ داری دے کر ایک خوشحال اور مضبوط ہندوستان کی تعمیر کر سکیں گی۔

تنظیم جمیعت المنصور اترپردیس میں اور ہندوستان کے کئی صوبوں میں جیسے تعلیم، سوشل آپ لفٹ منٹ، غرباء اور مساکین کی مدد کرنے جیسے کئی اہم پروگرام چلا رہی ہے۔

تنظیم کے چار بڑے مرکز بھی ہندوستان میں ہیں۔ آنے والے وقت میں وہ اپنے کئی سینٹر کھول کر اپنے کام میں اضافہ کرنے جا رہی ہے۔

Intro: اینکر/= آل انڈیا جمیعت المنصور 29 ستمبر کو کانپور میں میں ایک نیشنل منصوری کانفرنس کا انعقاد کرے گی ۔ جس میں ہندوستان بھر کے منصوری برادری کے لوگ شرکت کریں گے ، اور برادری کی فلاح و بہبود کیلئے اقدام ولاہہ عمل تیار کریں گے تاکہ منصور برادری بھی ہندوستان کی مین اسٹریم میں شامل ہو سکے۔

Body:ویو/= آل انڈیا جمعیت المنصور کی کانپور میں ہونے والی کانفرنس میں 16 پردیسوں کے صدر ، ایم ایل اے اور کئ پردیسوں میں رہے سابق وزیر و تلنگانہ سے پی سیخ علی منصوری آئی پی ایس کے علاوہ کئی پروفیسر ڈاکٹرس وکلاء اور سماجی کارکن اِس میں شرکت کرنے آرہے ہیں ۔ کانفرنس کا ایجنڈا ہندوستان میں منصوری برادری کے لیے سوشل، کلچرل،اور پولٹیکل ایڈوانس ڈویلپمنٹ کے لئے تحریک چلانا نا جس س منصوری برادری کی آنے والی نسلیں اعلی معیار کی تعلیم حاصل کر ہندوستان کے بڑے عہدوں پر پہنچ کر اپنے ملک کو اپنی مضبوط حصہ داری دے کر ایک خوشحال اور مضبوط ہندوستان کی تعمیر کرسکیں ۔
بائٹ/= نوشاد عالم منصوری، جنرل سیکریٹری، جمیعت المنصور اترپردیس

Conclusion:تنظیم جمیعت المنصور اترپردیس میں اور ہندوستان کے کئی صوبوں میں تعلیم کے میدان میں اور سوشل آپ لفٹ منٹ کے میدان میں ، غرباء اور مساکین کی مدد کرنے میں کئی اہم پروگرام چلا رہی ہے۔ تنظیم کے چار بڑے مرکز بھی ہندوستان میں ہیں، آنے والے وقتوں میں میں وہ اپنے کئی سینٹر کھول کر اپنے کام میں اضافہ کرنے جارہی ہے۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.