ETV Bharat / city

شعیب خان قتل کیس: انصاف کے لیے کینڈل مارچ

کانپور میں کانگریس کے رہنما شعیب خان کے قاتلوں کو گرفتارکرنے کے لیے لوگوں نے کینڈل مارچ نکالا۔

انصاف کے لیے کینڈل مارچ
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 10:58 PM IST

کانپور میں کانگریس رہنما شعیب خان کے قتل کے معاملے میں شعیب خان کے حمایتی اور علاقائی لوگوں نے شعیب خان کو انصاف دلانے کے لیے کینڈل مارچ نکالا۔

انصاف کے لیے کینڈل مارچ

کینڈل مارچ کے دوران لوگوں نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی اور ساتھ میں جسٹس فار شعیب جیسے سلوگن کے پلے کارڈ بھی ہاتھ میں لیے ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ کانپور میں 9 اکتوبر کو کانگریس کانپور شہر کے جنرل سکریٹری شعیب خان کو ایک زمینی معاملے میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

نامزد رپورٹ میں سپاہی کا بیٹا، سپاہی اور اس کی ماں کا نام بھی درج ہے۔ لیکن ابھی تک پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔

Intro:کانگریس لیڈر شعیب خان کے قتل کا معاملہ میں اب پولیس کی سانٹھ گانٹھ کا حصہ بنتا نظر آرہا ہے کیونکہ کہ جس پولیس کانسٹیبل کے بیٹے نے شعیب خان کو گولی مار کر قتل کیا تھا اب پولیس خود اپنے اسٹاف کے لوگوں کو بچاتی نظر آرہی ہے ۔کانپور میں شعیب خان کی حمایت میں اس کے دوستوں نے اور علاقائی لوگوں نے شعیب خان کو انصاف دلانے کے لئے کینڈل مارچ نکالا ۔Body:کانپور میں گزشتہ 9 اکتوبر کو کانگریس کے کانپورشہر کے جنرل سیکریٹری شعیب خان کو ایک زمینی معاملے میں گولی مار کر قتل کر دیا تھا جس نے قتل کیا تھا وہ ایک سپاہی کا بیٹا ہے ۔ نامزد رپورٹ میں سپاہی کا بیٹا ، سپاہی اور اس کی ماں بھی شامل ہے درج ہے۔ قتل کے بعد سپاہی اور اس کی ماں اور قاتل کے خلاف ابھی تک پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی ہے جبکہ یہ لوگ علااقعہ میں ہی دیکھے جا رہے ہیں، پولیس اپنے محکمے کے سپاہی کو بچاتی نظر آرہی ہے ، اس کی مخالفت میں آج کانپور میں بڑی تعداد میں میں لوگوں نے شعیب خان کو انصاف دلانے کے لئے کینڈل مارچ نکالا اور ہاتھوں میں سلوگن لکھیں تختی جسٹس فار شعیب خان لیے ہوئے تھے۔ مگر پولیس نے
ابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی ہے ۔پولیس ابھی بھی بیدار نہیں ہوئی ہے ۔
بائٹ/= پرکھر شریواستو ، مقتول شعیب خان کے ساتھی۔Conclusion:پولیس اپنے سپاہی کو بچانے کے لئے آلہ قتل اور قاتل دونوں سے دور ہے، اگر پولیس چاہے تو قاتل کو گرفتار کر سکتی ہے لیکن قاتل پولیس محکمہ کا ہونے کی وجہ سے پولیس اسے بچاتی نظر آرہی ہے، وہی شعیب خان کا تعلق چونک کانگریس پارٹی سے ہے اس لیے اس معاملہ میں کچھ سیاسی دباؤ بھی نظر آ رہا ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.