ETV Bharat / city

قنّوج حادثے کے بعد کانپور پولیس کی سختی

ریاست اترپردیش کے ضلع قنوج میں ہوئے بس حادثے کے بعد کانپور ٹریفک پولیس نے اپنے یہاں بس ڈرائیوروں پر سختی شروع کردی ہے۔ ٹریفک پولیس تمام سرکاری اور غیرسرکاری بسوں کی باریکی سے جانچ کر رہی ہے۔

بسوں کی جانچ کر رہی ہے
بسوں کی جانچ کر رہی ہے
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 5:53 PM IST

قنوج میں بس میں آتشزدگی کی وجہ سے 20 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ پولیس کے مطابق یہ بس کہرے کی وجہ سے ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔ ٹکر کے بعد اس بس میں آگ لگ گئ تھی۔ بس میں کئی مسافر بس کے اندر ہی پھنس گئے تھے اور جل کر ہلاک ہو گئے ۔

بسوں کی جانچ کر رہی ہے

پولیس نے جب اس کی باریکی سے جانچ کی تو پتہ چلا کہ بسوں کی کھڑکیاں اور ایمرجنسی دروازہ نہ کھل پانے کی وجہ سے مسافر بس میں پھنسے رہ گئے تھے جس سے ان کی جل کر موت ہو گئی تھی۔

کانپور ٹریفک پولیس کانپور کی تمام سرکاری اور غیر سرکاری بسوں کا جائزہ لے رہی ہے۔ ضابطہ کی خلاف ورزی پائی جانے پر درجنوں بسوں کا چالان کیا گیا۔

بس میں آکسیجن سلنڈر، میڈیکل ہیلپ باکس اور مسافر کو دی جانے والی تمام دیگر سہولیات کا باریکی سے معائنہ کیا۔ جن بسوں میں ان تمام چیزوں کی کمی پائی گئی ان بسوں کا چالان کیا گیا۔ تمام بس ڈرائیورز کو ہدایت جاری کی گئی کہ جن بسوں میں کمی ہے ان بسوں کو نہ چلایا جائے۔

پولیس نے میڈیا سے بتایا کہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ ڈرائیور بس میں سیٹ سے زیادہ سواریاں بھر لیتے ہیں اور کمائی کے چکر میں ٹرانسپورٹ سے جانے والا لگیج بس میں بھر لیتے ہیں جس کی وجہ سے سے اس طرح کے حادثو ں سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈرائیوروں پر سختی کی جا رہی ہے کہ بس کے اندر کسی بھی طریقے کا غیر ضروری سامان نہ لاادا جائے اور زاویے کی پابندی کی جائے۔

Intro:قنوج ری ایکشن کے نام سے خبر کی I سکریپٹ جا چکی ہے Body:قنوج ری ایکشن کے نام سے خبر کی I سکریپٹ جا چکی ہے Conclusion:قنوج ری ایکشن کے نام سے خبر کی I سکریپٹ جا چکی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.