ETV Bharat / city

کانپور آئی آئی ٹی تیار کر رہا ہے نیا اینٹی کورونا وائرس ماسک - kanpur in uttar pradesh

اس ماسک سے کورونا وائرس جیسے ہر قسم کے جراثیم سےانسان محفوظ رہےگا، این 95 اور این 99 پر سائنسداں ریسرچ کر رہے ہیں۔

Kanpur
Kanpur
author img

By

Published : May 9, 2020, 4:09 PM IST

کانپور آئی آئی ٹی کورونا وائرس کو ختم کرنے کے لئے ایک ایسا ماسک تیار کر رہا ہے جو نہ صرف کورونا وائرس کو ختم کرے گا بلکہ تمام طرح کے وہ جراثیم جو اس کے ٹچ میں آتے ہی فوت ہو جائیں گے۔ یہ ماسک کانپور آئی آئی ٹی کے سائنسداں اور یہاں کے سابق طلباء مل کر بنا رہے ہیں۔

کانپور آئی آئی ٹی تیار کر رہا ہے نیا اینٹی کورونا وائرس مارسک

آئی آئی ٹی کانپور کے سائنسداں اور یہاں کے سابق طلباء مل کر ایک ایسا این 95 اور این 99 ماسک تیار کر رہے ہیں جس میں کسی بھی طرح کا جراثیم داخل ہوتے ہی فوت ہوجائے گا۔ یہ پوری طرح اینٹی وائرل اور اینٹی بیکٹیریل ہوگا۔

اس کے لیے ماسک میں نینو فائبر کے ساتھ نینو پارٹیکل اور ایک خاص قسم کی کوٹنگ کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کے تعلق میں آتے ہی کوویڈ 19 جیسے سبھی طرح کے وائرس فوت ہو جائیں گے۔

ماسک میں چار لیئر لگی ہے۔ یہ ماسک دوبارہ استعمال کرنے کے قابل بھی ہوگا اس کو تیار کرنے کے لئے ڈپارٹمنٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے فنڈ مہیّا کیا ہے۔

سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ جلدی ہی یہ بازار میں مہیا ہوگا اور اس کی قیمت بھی بہت زیادہ نہیں ہوگی

واضح ہو کہ آئی آئی ٹی کانپور کے ہی سابق طالب علم جو اب ڈائریکٹر ہیں ڈاکٹر سندیپ پاٹل نے این 95 ماسک بنایا تھا جس کو موجودہ وقت میں زیادہ تر ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف استعمال کر رہے ہیں۔ موجودہ وقت میں یہی ماسک اس کو ویڈ19 سے حفاظت کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.