ETV Bharat / city

اناؤ: گیس پلانٹ میں آتشزدگی - اترپردیش

ریاست اترپردیش کے ضلع اناؤ کے دہی چوک علاقے میں ہندوستان پیٹرولیم کے گیس پلانٹ میں اچانک آگ لگی۔آگ پر قابو پانے کے لیے موقع پر فائر انجن کی کئی گاڑیاں موجود ہیں۔

اناؤ : ہندوستان پیٹرولیم کے گیس پلانٹ میں لگی آگ
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 2:40 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:24 AM IST

ہندوستان پیٹرولیم کے گیس پلانٹ میں گیس کے رساؤ ہونے کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

وہیں اطلاع ملتے ہی موقع پر انتظامی افسران نے پلانٹ کو جلد خالی کروایا۔ساتھ ہی پلانٹ کے اطراف میں موجود علاقوں کو بھی خالی کرانا شروع کردیا گیا ہے۔

اناؤ : ہندوستان پیٹرولیم کے گیس پلانٹ میں لگی آگ

فائر انجن کی کئی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کے لیے موجود ہیں، لیکن گیس پلانٹ میں آگ لگنے کی وجہ سے انتظامیہ نے ضلع کانپور سے بھی فائر انجن کی گاڑیوں کو طلب کیا ہے۔

پولیس نے پورے علاقے کو سیل کردیا ہے۔حالانکہ ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا گیا ہے۔

پلانٹ کے اطراف میں آمد و رفت کو بند کردیا گیا ہے۔پلانٹ کے اطراف میں چار سے پانچ کلومیٹر کے رقبے میں موجود علاقے کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔آمدورفت کے بند ہونے کی وجہ سے زخمیوں کے بارے میں اطلاعات نہیں دستیاب ہو پائی ہے۔

Intro:Body:

fks

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.