ETV Bharat / city

covid protocol in kanpur: کانپور میں کووڈ پروٹوکال نافذ - NDMA guidelines for covid restriction

این ڈی ایم اے کی گائیڈ لائن NDMA guidelines کے مطابق جن اضلاع میں 1000 سے زیادہ کورونا وائرس کے مریض مثبت پائے جاتے ہیں وہاں پر کووڈ پروٹوکال نافذ (covid protocols imposed) کیا جاتا ہے۔

covid protocol in kanpur
covid protocol in kanpur
author img

By

Published : Jan 17, 2022, 4:58 PM IST

کانپور میں گیارہ سو سے زیادہ کورونا وائرس کے مثبت مریض (Coronavirus positive patients In Kanpur) پائے جانے کی وجہ سے کووڈ پروٹوکول نافذ کر دیا گیا ہے۔ شادی بیاہ کی رسومات میں شرکت کرنے والوں کی تعداد، مذہبی مقامات پر عبادت کرنے والوں کے لیے، تعلیمی ادارے وغیرہ پروٹوکول کے مطابق عمل میں لائے جائیں گے۔ رات کا کرفیو (Night curfew in Kanpur) رات 10 بجے سے لے کر صبح 6 بجے تک رہے گا۔

covid protocol in kanpur

این ڈی ایم اے کی گائیڈ لائن NDMA guidelines کے مطابق جن اضلاع میں 1000 سے زیادہ کورونا وائرس کے مریض مثبت پائے جاتے ہیں وہاں پر کووڈ پروٹوکال نافذ (covid protocols imposed) کیا جاتا ہے۔ کانپور میں کورونا وائرس کے گیارہ سو سے زائد مریض نکلنے کی وجہ سے کووڈ پروٹوکول نافذ کر دیا گیا ہے، تمام مذہبی مقامات پر سماجی فاصلے، سینیٹائزر اور ماسک کا اہتمام لازمی بتایا گیا ہے۔

تعلیمی ادارے بھی كووڈ پروٹوکول کے تحت چلیں گے۔ حالانکہ ابھی 16 جنوری تک سرکار کے حکم کے مطابق اسکول بند ہیں، سبھی سینما حال، ورزش کے سینٹر، واٹر پارک اور سوئمنگ پل بند کر دیے گئے ہیں۔ ریستوراں، ہوٹل ل اور کھانے پینے کے ڈھابے پچاس فیصد کی گنجائش کے ساتھ چلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Kanpur Corona Updates: کانپورمیں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 250 مثبت معاملے

کانپور ضلع مجسٹریٹ وشاخ جی ایئر نے عوام سے گزارش کی ہے کہ کانپور میں 400 سو سے زائد ویکسینیشن سینٹر تقریباً ہر علاقے میں قائم کئے گئے ہیں جہاں جا کر کر جو لوگ رہ گئے ہیں ٹیکہ لگوا لیں، 15 سے 18 سال کے بچوں کے لئے بھی ٹیکہ کا انتظام ہر سینٹر پر کر دیا گیا ہے، بچوں کے والدین سے گزارش ہے کہ وہ ان بچوں کو ٹیکہ لگوائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.