ETV Bharat / city

حوالہ کاروبار پر نکیل - Utter Pradesh Police

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور میں پولیس نے حوالہ کاروبار پر نکیل کسنے کے لیے چھاپے ماری شروع کر دی ہے۔

حوالہ کاروبار پر نکیل
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 10:30 PM IST

صنعتوں کے معاملے میں مشرق کے مانچسٹر کے طور پر مشہور کانپور میں نوٹوں کا غیر قانونی کاروبار زوروں پر ہے۔
یہاں کٹے پھٹے نوٹ تبدیل کرنے کے نام پر حوالہ کاروبار کا کاروبار عروج پر ہے۔

اس پیشے پر نقیل کسنے کے لیے پولیس نے چھاپہ ماری کر ایک کاروباری کو گرفتار کیا ہے۔ وہیں دو فرموں کے تین نوکروں کو حراست میں لے کر پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ ان کے پاس سے پولیس کو ایک کروڑ 41 لاکھ روپے برآمد ہوا ہے۔

حوالہ کاروبار پر نکیل

پولیس نے حوالہ کا کاروبار کرنے والے ملزمان کے پاس سے بند ہو چکے نوٹ اور اسکین جعلی نوٹ بھی برآمد کئے ہیں۔
پولیس نے انکم ٹیکس اور آئی بی کی ٹیمیں بھی بلا لی ہیں جو معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کل رات پولیس ٹیم نے كلكٹر گج تھانہ علاقہ کے نيا گج کے کاروباری سدھاکر جیسوال کے گھر میں بنے آفس میں دبیش ماری تھی جہاں سے پولیس کو روپیوں سے بھری دو بوری اور تین تھیلے برآمد ہوئے تھے۔

سدھاكر جیسوال سے پوچھ گچھ کی بنیاد پر پولیس نے دو دیگر مقامات پر بھی چھاپہ ماری کی جهاں سے پولیس نے تین نوکروں کو حراست میں لیا، جن کے پاس سے روپیوں سے بھرے تین تھیلے اور برآمد ہوئے۔

رات بھر روپیوں کو گننے کا کام چلتا رہا۔ صبح سے آئی ٹی اور آئی بی کی ٹیم حراست میں لیے گئے لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ ان سے ملی معلومات کی بنیاد پر کچھ دیگر مقامات پر بھی چھاپہ ماری کی تیاری کی جارہی ہے۔

پولیس نے جتنی بڑی تعداد میں روپیوں کو برآمد کیا ہے اس تعلق سے ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہو پائی ہے کہ ان روپیوں کا استعمال الیکشن کے دوران کہیں ہونا تھا یا پھر کسی اور مفاد کے لیے۔

یہ روپے کہیں منتقل کیے جا رہے تھے پولیس کی جانچ مکمل ہو جانے کے بعد اس کی صحیح تصویر سامنے آئے گی۔

TO ETV BHARAT
REPORT= MOHD UZAIR
PLACE= KANPUR 
DATE = 12-04.2019
SLUG=HAWALA RS CAPTURE / PKG

 اینکر/= صنعتوں کے معاملے میں مشرق کے مانچسٹر کے طور پر مشہور کانپور میں نوٹوں کا بھی غیر قانونی کاروبار زوروں پر ہیں. یہاں کٹے پھٹے نوٹ تبدیل کرنے کے نام پر حوالہ کاروبار کا کاروبار عروج پر ہے. اس پیشے پر نقیل  کسنے کے لیے پولیس
 نے چھاپہ ماری کر ایک کاروباری کو گرفتار کیا ہے۔  وہیں دو فرموں کے تین نوکروں کو حراست میں لے کر پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے. ان کے پاس سے پولیس کو ایک کروڑ 41 لاکھ روپے برآمد ہوا ہے۔  
 ویو/= پولیس نے حوالہ کا کاروبار کرنے والے ملزمان  کے پاس سے بند ہو چکے نوٹ اور اسکین جعلی نوٹ بھی برآمد کئے ہیں. پولیس نے انکم ٹیکس اور آئی بی کی ٹیمیں بھی بلالی ہیں جو معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہیں اپكو بتا دیں کہ کل رات پولیس ٹیم نے كلكٹرگج تھانہ علاقہ کے نياگج کے کاروباری سدھاکر جیسوال کے گھر میں بنے آفس میں  دبیش ماری تھی جہاں سے پولیس کو روپیوں سے بھری دو بوری اور تین تھیلے برآمد ہوئے تھے،  سدھاكر جیسوال سے پوچھ گچھ کی بنیاد پر پولیس نے دو دیگر مقامات پر بھی چھاپہ ماری کی جها ں سے پولیس نے تین نوکروں کو حراست میں لیا،  جنکے پاس سے پولیس کو روپیوں سے بھرے تین تھیلے اور برآمد ہوئے. رات بھر روپیوں کو گننے کا کام چلتا رہا. صبح سے آئی ٹی اور آئی بی کی ٹیم حراست میں لیے گئے لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے. ان سے ملی معلومات کی بنیاد پر کچھ دیگر مقامات پر بھی چھاپہ ماری کی تیاری کی جارہی ہے.
بائٹ/=- سنجیو سمن، ایس پی ویسٹ، کانپور 
فائنل ویو/= پولیس نے جتنی بڑی تعداد میں روپیوں کو برآمد کیا ہے اس تعلق سے ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہو پائی ہے کہ ان روپیوں کا استعمال الیکشن کے دوران کہیں ہونا تھا یا پھر کسی اور مفاد کے لیے یہ روپے کہیں منتقل کیے جا رہے تھے پولیس کی جانچ مکمل ہو جانے کے بعد اس کی صحیح تصویر سامنے آئے گی۔

MOHAMMAD UZAIR / ETV BHARAT / KANPUR  
MOBILE=.09305657367/ 9415477765       
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.