ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن کے بعد کانپور میں پہلے نعتیہ مشاعرے کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 1, 2020, 6:48 PM IST

کووڈ-19 وبا کے پیش نظر کیے گئے لاک ڈاؤن کے بعد 12 ربیع الاول کی مناسبت سے کانپور کے چمن گنج علاقے میں واقع مسجد آصفیہ کے احاطے میں پہلی بارہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔

nathiya mushaira
لاک ڈاؤن کے بعد کانپور میں پہلے نعتیہ مشاعرے کا انعقاد

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں گذشتہ تیس برسوں سے الہند ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے کانپور کے چمن گنج میں نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا جاتا رہا ہے۔ کووڈ-19 وبا کے پیش نظر حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ کے تحت اس روایت پر عمل کیا گیا، مشاعرہ کا انعقاد کھلےمیدان میں نہ کرکے مسجد صفیہ آباد کے احاطے میں ہوا۔

آپ کو بتا دئیں کہ' ایک لمبے وقت سے کرونا وباء کے سبب کانپور میں کسی طرح کا نہ تو کوئی مشاعرہ ہوا اور نہ ہی کوئ شعری نشست منعقد ہو سکی تھی، لیکن اب لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد پہلی بارنعتیہ مشاعرہ کے تحت کانپور و اطراف کانپور کے شعرائے کرام یکجا ہوکر اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا۔

مزید آپ کو بتادیں کہ' تنظیم الہند ویلفیئر سوسائٹی کے بانی مرحوم آفاق حسین نے اس کُل ہند نعتیہ مشاعرہ کے انعقاد کی بنیاد تیس برس قبل ڈالی تھی، حالانکہ وہ اپنے حیات میں صرف پانچ ہی مشاعرہ کرا سکے، ان کے انتقال کے بعد سے ان کے چھوٹے بھائی اوصاف حسین 25 برسوں سے مسلسل 14 ربیع الاول کی رات کو اس مشاعرہ کا انعقاد کرتے آرہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ کا عرس اختتام پذیر

مشاعرہ میں ملک بھر کے نعت گو شعراء شرکت کرتے ہیں یہ مشاعرہ عالمی شہرت کا شرف حاصل کیے ہوئے ہے۔ اس مشاعرہ کا اہتمام رواں برس کووڈ-19 کی گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے اوصاف حسین نے جامع مسجد صفیہ آباد کے احاطہ میں انعقاد کرایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.