ETV Bharat / city

لوٹ کے بعد قتل - Yogi Adittyanath

ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور میں انگریزی شراب کے ٹھیکے میں لوٹ مار کے بعد سیلز مین کا گلا ریت کر قتل کر دیا گیا۔

لوٹ کے بعد قتل
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 8:54 PM IST

Updated : Jun 16, 2019, 9:02 PM IST

دکان کے اندر خون سے بھیگی اس کی لاش پڑی ملی۔ صبح جب دوسرا سیلز مین ٹھیکے پر پہنچا تب واقعہ کی معلومات ہوئی۔ اطلاع پر ایس ایس پی، ایس پی ویسٹ سمیت فارنسک ٹیم اور ڈاگ اسکواڈ کی ٹیم پہنچی۔ لاش کے سر پر شدید چوٹیں ہیں۔

مقتول کی شناخت رام کمار دویدی کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کا تعلق نوبستا سے ہے۔ وہ گرودیو چوراہا کے قریب انگریزی شراب بیچتے تھے۔

لوٹ کے بعد قتل

دکان پر اناؤ کا رہنے والا 30 سالہ انیل سونی سیلز مین تھا۔ رات کو دکان بند ہونے کے بعد انل دکان میں ہی سوتا تھا۔

آج صبح جب دوسرا سیلس مین دکان پہنچا تب دکان کھولنے پر اندر انل کی لاش برآمد ہوئی۔ غلے میں رکھے تقریبا 70 ہزار روپے بھی غائب ہیں۔ ایس ایس پی اننت دیو نے بتایا- نواب گنج میں یہ انگریزی شراب کی دکان کا سیلز مین جو اناؤ کا رہنے والا ہے وہ یہیں سوتا تھا۔ اندر اس کے پاس چابی رہتی ہے باہر سے تالا بند رہتا ہے۔

چھت میں ایک سوراخ رہتا ہے جس سے چابی باہر آ سکتی ہے۔ اس میں ایک سیدھا سا مسئلہ ہے کوئی ان کا بھروسہ کا آدمی تھا جس کو انہوں نے بلایا ہے، جس کے اندر بیٹھ کر شراب پیا ہے اندر سے سامان دیکھ کر معلوم پڑتا ہے پھر وہ چلا گیا۔

معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

Intro:ایس ایچ او اننت ناگ ارشد خان زندگی کی آخری جنگ ہار گیا

Body:ایس ایچ او اننت ناگ ارشد خان زخمیوں کی تاب نہ لاکر دلی کے اسپتال میں چل بسا۔

چند دن قبل جنوبی کشمیر کے اننت ضلع میں عسکریت پسندوں کے حملے سے شدید زخمی ہونے کے بعد ایس ایچ او اننت ناگ ارشد کو علاج و معالجہ کی غرض سے دلی بھی منتقل کیا گیا تھا تاہم بعد اس سے واپس سرینگر کے آرمی اہسپتال کے بعد صورہ میڈیکل انسٹیچوٹ میں بھی علاج کیا گیا
لیکن اس کی بگڑتی صحت کے چلتے اس سے آخر پر پھر سے سرینگر سے دلی علاج کے لئےمنتقل کیاگیا تھا۔جہاں وہ
ابھی تھوڑی دیر بعد زندگی کی آخری جنگ ہار گیا ۔

واضح رواں مہینے کی۔12 تاریخ کو اننت ناگ ضلع میں عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کی گزشتی پار ٹی پر حملہ کیا تھا جس میں پانچ سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوگئے تھے جبکہ ایک مقامی خاتوں سمیت ایس ایچ او اننت ناگ ارشد خان بھی شدید زخمی ہوئے تھے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
Last Updated : Jun 16, 2019, 9:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.