ETV Bharat / city

Kanpur Corona Updates: کانپورمیں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 250 مثبت معاملے - 250 positive cases of Corona in last 24 hours in Kanpur

کانپورمیں گزشتہ کل 154 مریض مثبت آئے تھے۔ اس طرح سے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا دیکھ کر ضلع مجسٹریٹ کانپورDistrict Magistrate Kanpur نے ضلع کے کئی ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے بیڈ کی تعداد بڑھا دی ہے اورڈاکٹروں کی ٹیم کو پوری طرح سے مستعد رہنے کی ہدایت دی۔

کانپورمیں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 250 مثبت معاملے

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 4:21 PM IST

کانپور میں کورونا وباء کے مریضوں میں ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، پچھلے چوبیس گھنٹے میں کانپور میں 250 مریض مثبت پائے گئے ہیں۔

اور ایک مریض کی موت ہوئی ہے۔

کانپورمیں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 250 مثبت معاملے

کل 154 مریض مثبت آئے تھے۔ اس طرح سے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا دیکھ کر ضلع مجسٹریٹ کانپور District Magistrate Kanpur نے ضلع کے کئی ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے بیڈ کی تعداد بڑھا دی ہے اور ڈاکٹروں کی ٹیم کو پوری طرح سے مستعد رہنے کی ہدایت دی۔

کانپور میں کوورونا وباء کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔ جس سے اب لوگ خوفزدہ ہیں۔ اس وباء پرکانپور میں تقریبا قابو پالیا گیا تھا لیکن گزشتہ ایک ہفتے سے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔

نو جنوری کو کانپور میں کوورنا کے مریضوں کی تعداد 104 تھی دس جنوری کو یہی تعداد بڑھ کر 154 ہو گئی اور اب 11 جنوری کو اس وباء کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 250 ہوگئی ہے۔

کانپور میں کورونا وباء کے اب تک 84 ہزار 153 مریض مثبت پائے گئے ہیں۔جس میں 1907 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔11 ہزار چار سو مریض اسپتال میں علاج کے بعد منفی پائے گئے۔ جبکہ 69ہزار 675 مریض ہوم آئسو لیشن میں ٹھیک ہوئے ہیں۔اس وقت ایکٹیو کیسیس کی تعداد گیارہ سو بہتر ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.