ETV Bharat / city

ملزم وکاس دوبے کے چچا کی رہائش گاہ پر چھاپہ

ضلع کانپور دیہات میں ملزم وکاس دوبے کی تلاش میں کوتوال رسول آباد چندر شیکھر دوبے نے پولیس فورس کے ساتھ رسول آباد میں مقیم ملزم وکاس دوبے کے چچا برج کیشور دوبے کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 6:05 PM IST

Police raid accused Vikas Dubey's uncle's residence
ملزم وکاس دوبے کے چچا کے رہائش گاہ پر چھاپہ

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور دیہات میں ملزم وکاس دوبے کی تلاش میں اس کے چچا کے رہائش گاہ پر کوتوال چندر شیکھر نے چھاپہ ماری کے ساتھ ساتھ رسول آباد میں تمام گاڑیوں کی وسیع پیمانے پر چیکینگ کی۔

واضح رہے کہ رسول آباد کا خطرناک ملزم وکاس دوبے اور اس کے ساتھی گزشتہ رات اپنے گاؤں وکرو پولیس اسٹیشن چوبے پور میں 8 پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر ہلاک کرکے فرار ہوگئے ۔ جس کے بعد ملزم اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پوری ریاست کی پولیس متحرک ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: کانپور : ملزم وکاس دوبے کی زندگی کا پس منظر

اسی سلسلے میں ضلع کانپور دیہات کے پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ وتس کی سخت ہدایات کے تحت کوتوال رسول آباد چندر شیکھر دوبے نے پولیس فورس کے ساتھ رسول آباد میں مقیم ملزم وکاس دوبے کے چچا برج کیشور دوبے کے رہائش گاہ پر چھاپہ مارا لیکن رہائش گاہ پر کسی بھی ملزم کا سراغ نہیں ملا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.