ETV Bharat / city

گلبرگہ: لاک ڈاؤن میں مزدوروں کے لیے مالی امداد کا مطالبہ

کرناٹک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر سابق ایم ایل سی الم پربھو نے کہا کہ 'ریاستی حکومت لاک ڈاؤن میں بے روزگار مزدوروں کے لئے مالی امداد کا اعلان کرے۔

ریاستی حکومت لاک ڈاؤن میں مزدوروں کے لئے مالی امداد کا اعلان کرے

author img

By

Published : May 26, 2021, 10:33 PM IST

کرناٹک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لیے ریاستی حکومت نے پچھلے تین ہفتوں سے ریاست بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے۔

ریاستی حکومت لاک ڈاؤن میں مزدوروں کے لئے مالی امداد کا اعلان کرے

اس موقع پر گلبرگہ کے سابق کانگریس ایم ایل سی الم پربھو پاٹل نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ 'ریاستی حکومت نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن کا تو اعلان کر دیا ہے، مگر لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونے والوں کی کوئی فکر نہیں کی۔

اس تعلق سے انہوں نے کہا کہ 'ریاستی حکومت کو ان سب باتوں کا خیا ل کر تے ہوئے لاک ڈاؤن کو نافذ کرناتھا۔ملک میں کورونا کی پہلی لہر میں عوام ملک کے وزیر اعظم کی ہر بات پر عمل کیا۔ مگر کورونا کی دوسری لہر میں ریاست اور مرکزی حکومت کورونا پر قابو پانے میں نا کام رہی۔

کورنا وائرس کی پہلی لہر سے زیادہ دوسری لہر میں لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ریاست کر ناٹک میں کئی کورونا متاثرین کو ہسپتالوں میں بیڈس اور آکسیجن نہیں مل رہا ہے۔

ریاستی اور مرکزی حکومت کورونا مریضوں کو علاج کے لیے بہتر سہولت فراہم کر نے میں نا کام ثابت ہوئی ہے اس کی وجہ سے کئی مریض اسپتالوں میں بیڈس اور آکسیجن نہیں ملنے پر ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.