ETV Bharat / city

Banjara Samaj Protest in Gulbarga: گلبرگہ میں بنجارہ سماج کا دھرنا - گلبرگہ میں بنجارہ سماج کے لوگوں کا احتجاج

بنجارہ سماج کے لوگوں نے ایف آئی آر درج نہیں ہونے کے خلاف گلبرگہ پولیس کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا اور جلد سے جلد قصورواروں کے خلاف معاملہ درج کر کاروائی کی مانگ کی Banjara Samaj Protest Against Gulbarga Police۔

Banjara Samaj Protest in Gulbarga
گلبرگہ پولیس کمشنر دفتر کے سامنے بنجارہ سماج کا دھرنا
author img

By

Published : Feb 20, 2022, 9:32 AM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں چند دنوں پہلے بنجارہ سماج کے نوجوان پر ہوئے حملے کے خلاف گلبرگہ پولیس کمشنر دفتر کے سامنے دھر دیا گیا Sit-in of Banjara Samaj in front of Gulberga Police Commissioner's Office۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس موقع پر بنجارہ سماج کے رکن راجو نے بتایا کہ ایک ہفتے پہلے گلبرگہ شہر کے ہائی کورٹ رینگ روڈ میں بنجارہ سماج کے کیشور سومو نامی ایک نوجوان کو لاری ڈرائیور کے ایک گروپ نے راستے میں روک کر حملہ کر کے رقم لوٹ کر فرار ہو گیا۔

Banjara Samaj Protest in Gulbarga
موقع پر موجود پولیس اہلکار۔۔۔۔۔۔۔

اس معاملے کو لیکر پولیس میں شکایت کرنے کے باوجود بھی پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا ہے اور نہ ہی ان حملہ کر نے والے گروپ کو گرفتار کیا ہے۔ اس لئے بنجارہ سماج کی جانب سے بڑی تعداد میں خواتین اور نوجوان نے مل کر گلبرگہ پولیس کمشنر آفیس کے سامنے خاموش کے ساتھ دھرنا دیتے ہوئے کیشور سومو کے ساتھ ہوئے حملے کے خلاف انصاف کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.