ETV Bharat / city

Preparation for Ramadan: 'شعبان رمضان المبارک کی تیاری کا مہینہ ہے'

مدرسہ فلاح دارین کے مہتمم مولانا مفتی یاسین باقوی نے ماہ شعبان کی فضیلت و اہمیت پر ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ 'ماہ شعبان رمضان المبارک کی تیاری کا مہینہ ہے'۔ Mufti Yasin Baqwi on Shaban۔

Preparation for Ramadan
Preparation for Ramadan
author img

By

Published : Mar 6, 2022, 10:33 PM IST

ریاست کرناٹک کے یادگیر میں موجود مدرسہ فلاح دارین کے مہتمم نے ماہ شعبان کی فضیلت و اہمیت پر ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ یہ ایک بابرکت مہینہ ہے۔ اس ماہ میں رسولﷺ نے پوری شدت کے ساتھ روزے رکھتے تھے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ شعبان میں روزہ رکھ کر رمضان المبارک میں روزہ رکھنے کی عادت بنالیں۔ Virtues and blessings of the month of Shaban۔

ویڈیو دیکھیے۔
مفتی یاسین نے کہا کہ 'آج ہمارے بیچ کتنے ایسے لوگ ہیں جو گذشتہ سال تھے مگر اس سال ہمارے بیچ نہیں ہیں، اس لیے اس بار رمضان المبارک کے ماہ میں پوری شدت کے ساتھ عبادت کریں اور اپنے وقت کو ضائع نہ کریں۔مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ ماہ شعبان میں تمام صحابہ کرامؓ اپنے اپنے کاموں کو پورا کرتے تھے تاکہ رمضان المبارک میں بھرپور عبادت کرسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.