ETV Bharat / city

بسوں میں سینیٹائزر کا چھڑکاؤ - گلبرگہ میں کورونا وائرس

کورونا وائرس کے اثرات سے مسافروں کو محفوظ رکھنے کے لیے گلبرگہ میں این ای کے ایس آر ٹی سی بسوں میں سینیٹائزر کا چھڑکاو کیا جارہا ہے۔

بسوں میں سینیٹائیزر کا چھڑکاؤ
Sanitizer spraying on buses in gulbarga
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 9:31 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کورونا وائرس کے خوف سے بسوں میں سفر کرنے والوں کی تعداد میں کافی زیادہ کمی واقع ہوئی ہے.

سماجی فاصلے کو براقرار رکھنے کے لیے ایک بس میں صرف 30 افراد کو سفر کرنے کی اجازت کے باوجود بسوں میں مسافروں کی تعداد میں کمی نظر آرہی ہے.

بسوں میں سینیٹائیزر کا چھڑکاؤ

گلبرگہ این ای کے ایس آر ٹی سی علاقے کے جانب سے مسافروں کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے بسوں میں سیناٹزر کا چھڑکاؤ کیا جارہا ہے.

سماجی فاصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے بسوں میں سیٹوں پر نشانات لاگا دیے گئے ہیں کہ کس سیٹ پر بیٹھنا ہے اور کس پر نہیں بیٹھنا ہے۔

واضح رہے کہ ایک بس میں 54 سیٹ ہوتی ہے لیکن صرف30 افراد کو ہی ایک بس میں سفر کرنے کی اجازت دی گئی ہے اور سفر کر نے والے افراد کا نام پتہ فون نمبر بھی درج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.